تحریک انصاف،جماعت اسلامی کے مقامی رہنماء ن لیگ میں شامل

اسلام آباد(سٹاف رپورٹر)اسلام آبا سے تحریک انصاف کے مقامی رہنماسردارارشداورجماعت اسلامی کے وقار شیخ نے جماعت اسلامی کو خیرباد کہہ کر مسلم لیگ ن میں شمولیت کا اعلان کردیا،تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کے حلقہ این اے 46 اسلام آبادسے امید وار انجم عقیل خان نے پیر کو سیکٹر جی نائن ٹو میں واقع نائب صدرمسلم لیگ (ن)حلقہ این اے 46 ملک سجاد کے آفس کادورہ کیااور اہلیان یونین کونسل سے ملاقات کی،اس موقع پر سردار ارشد نے تحریک انصاف اور وائس چیئرمین وقار شیخ نے جماعت اسلامی کو چھوڑ کر برادری اور دوست احباب سمیت مسلم لیگ ن میں شمولیت کااعلان کیا،سابق رکن قومی اسمبلی اور امیدوار این اے 46 انجم عقیل خان نے سردار ارشد ، وقار شیخ اور ان کے ساتھیوں کو مسلم لیگ (ن )میں شمولیت پر خوش آمدیدکہا،اس موقع پر اہلیان یونین کونسل ملک سجاد ، راجہ جاوید ، چوہدری ذوالفقار ، ملک محمد اکرم ، ملک اقبال ، ملک اسامہ ، ملک عبداللہ ، منظور حسین ، خواجہ محمد اعوان ، علی اکسر ، عدالت خان ، ملک الیاس ، پروفیسر مبین احمد صدیقی ، جہانگیر خان ، مجید خان و دیگر بھی موجود تھے۔

تازہ ترین

February 4, 2025

چیئرپرسن بی آئی ایس پی سینیٹر روبینہ خالد کی وزیر برائے سمندر پار پاکستانی اور انسانی وسائل کی ترقی چوہدری سالک حسین سےملاقات

February 4, 2025

اسلام آباد سبزی منڈی پر قبضہ مافیا بھتا خوروں کا راج

February 4, 2025

اسلامی جمہوریہ ایران کے سرکاری سحر ٹی وی کے پاکستان میں اردو بولنے والے افراد کے درمیان مقابلہ

February 4, 2025

ماہرین نے کپاس کی صنعت کی ترقی کے لیے اسٹریٹجک اصلاحات پر زور دیا

February 4, 2025

حکومت اور بزنس کمیونٹی کی مضبوط شراکت داری اقتصادی ترقی کے لیے ناگزیر ہے، ناصر منصور قریشی

ویڈیو

December 14, 2023

انیق احمد سےعراقی سفیر حامد عباس لفتہ کی ملاقات، دوطرفہ تعلقات سمیت مختلف شعبوں میں تعاون بڑھانے پر اتفاق

December 8, 2023

اسلام آباد، ورکرز ویلفیئر فنڈز کی جانب سے پریس بریفنگ کااہتمام

October 7, 2023

افتخار درانی کے وکیل کی تحریک انصاف کے رہنما کی بازیابی کے حوالے سے گفتگو

October 7, 2023

افغان وزیرخارجہ کا بلاول بھٹو نے استقبال کیا

October 7, 2023

پشاور میں سینکڑوں افراد بجلی بلوں میں اضافے پر سڑکوں پر نکل آئی

کالم

December 27, 2024

وحشت کے عہد میں،مزاحمت کی علامت

October 14, 2024

شہر میں اک چراغ تھا ، نا رہا

October 11, 2024

“اب کے مار ” تحریر ڈاکٹر عمران آفتاب

October 2, 2024

فیصل کریم کنڈی کہ کاوشوں سے خیبرپختونخوا کی قربانیوں کی عالمی پزیرائی

September 17, 2024

اے ٹی ایم آئی ایس سے نئے امن مشن میں منتقلی کو درپیش چیلنجز ،ایتھوپیا کا نقطہ نظر