خاتون نے اپنا حیرت انگیز پیشہ بتا کر شاہ رخ خان کو لاجواب کردیا

نئی دہلی: بالی ووڈ کے سپر اسٹار شاہ رخ خان حال ہی میں ایک مداح کے سوال کا جواب دینے کے بعد ایک لمحے کے لیے خاموش رہ گئے، شاہ رخ خان نے ڈنکی کی ایک تقریب میں دیشا نامی ایک مداح سے ان کے پیشے کے بارے میں پوچھا تھا، جس پر انہوں نے جواب دیا کہ میں تم سے محبت کرتی ہوں۔
شاہ رخ خان اپنے سوال پر ایک مداح کے جواب کے بعد خاموش ہوگئے
شاہ رخ خان نے مداحوں سے بات چیت کے دوران پوچھا تھا کہ ’آپ کیا کرتی ہیں، دیشا؟ جس پر دیشا نے بغیر کہا کہ “میں تم سے محبت کرتی ہوں۔
دریں اثنا شاہ رخ خان جو ایک سیکنڈ کے لیے تھوڑا سا حیران رہ گئے انہوں نے مزید کہا کہ یہ بہترین تعلیمی قابلیت، ملازمت کی پروفائل اور زندگی ہے۔

دیشا نے کہا کہ میں مارکیٹنگ کا کام کرتی ہوں، جس کے بعد اداکار نے کہا کہ مارکیٹنگ وار کیٹنگ کا کام (مارکیٹنگ کے اس سارے کاروبار کو چھوڑ دیں)، تم بس مجھ سے محبت کرو یہ کافی ہے۔

جیسے ہی یہ ویڈیو انٹرنیٹ پر اپ لوڈ ہوئی مداحوں نے اس پر پیار کی بارش کردی۔ ایک شخص نے کہا کہ وہ ساری زندگی اس کا انتظار کرتی رہی، ”اس میں کوئی شک نہیں کہ وہ مارکیٹنگ میں ہے“۔

ایک صارف نے لکھا کہ ’وہی، دیشا، وہی۔‘ ایک اور شخص نے تبصرہ کیا کہ وہ بالی ووڈ کے مارکیٹنگ گرو ہیں۔

مزید پڑھیں: شاہ رُخ خان نے گانے کا ٹیزر جاری کرتے ہوئے ’ڈنکی‘ کا مطلب سمجھا دیا

شاہ رخ خان 21 دسمبر کو سینما گھروں کی زینت بننے والی فلم ’ڈنکی‘ میں نظر آئیں گے۔ شاہ رخ خان کے علاوہ فلم میں تاپسی پنو اور وکی کوشل بھی اہم کردار وں میں نظر آئیں گے۔

تازہ ترین

February 4, 2025

چیئرپرسن بی آئی ایس پی سینیٹر روبینہ خالد کی وزیر برائے سمندر پار پاکستانی اور انسانی وسائل کی ترقی چوہدری سالک حسین سےملاقات

February 4, 2025

اسلام آباد سبزی منڈی پر قبضہ مافیا بھتا خوروں کا راج

February 4, 2025

اسلامی جمہوریہ ایران کے سرکاری سحر ٹی وی کے پاکستان میں اردو بولنے والے افراد کے درمیان مقابلہ

February 4, 2025

ماہرین نے کپاس کی صنعت کی ترقی کے لیے اسٹریٹجک اصلاحات پر زور دیا

February 4, 2025

حکومت اور بزنس کمیونٹی کی مضبوط شراکت داری اقتصادی ترقی کے لیے ناگزیر ہے، ناصر منصور قریشی

ویڈیو

December 14, 2023

انیق احمد سےعراقی سفیر حامد عباس لفتہ کی ملاقات، دوطرفہ تعلقات سمیت مختلف شعبوں میں تعاون بڑھانے پر اتفاق

December 8, 2023

اسلام آباد، ورکرز ویلفیئر فنڈز کی جانب سے پریس بریفنگ کااہتمام

October 7, 2023

افتخار درانی کے وکیل کی تحریک انصاف کے رہنما کی بازیابی کے حوالے سے گفتگو

October 7, 2023

افغان وزیرخارجہ کا بلاول بھٹو نے استقبال کیا

October 7, 2023

پشاور میں سینکڑوں افراد بجلی بلوں میں اضافے پر سڑکوں پر نکل آئی

کالم

December 27, 2024

وحشت کے عہد میں،مزاحمت کی علامت

October 14, 2024

شہر میں اک چراغ تھا ، نا رہا

October 11, 2024

“اب کے مار ” تحریر ڈاکٹر عمران آفتاب

October 2, 2024

فیصل کریم کنڈی کہ کاوشوں سے خیبرپختونخوا کی قربانیوں کی عالمی پزیرائی

September 17, 2024

اے ٹی ایم آئی ایس سے نئے امن مشن میں منتقلی کو درپیش چیلنجز ،ایتھوپیا کا نقطہ نظر