ذوالفقار علی بھٹو ریفرنس کی سماعت براہ راست نشر ہوگی یا نہیں؟ فیصلہ ہوگیا!

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) سابق وزیراعظم ذوالفقار علی بھٹو کیس کی سماعت براہ راست نشر ہوگی یا نہیں؟ دو رکنی کمیٹی نے فیصلہ کرلیا۔

تفصیلات کے مطابق سابق وزیراعظم ذوالفقار علی بھٹو ریفرنس کی براہ راست نشریات کے معاملے میں نئی پیشرفت سامنے آگئی۔ ذرائع کے مطابق کیا ریفرنس کی کارروائی براہ راست نشر کی جائے گی؟ سپریم کورٹ کی دو رکنی کمیٹی سوموار کو رپورٹ پیش کرے گی۔

جسٹس اطہر من اللہ اور جسٹس محمد علی مظہر پر مشتمل کمیٹی سفارشات فل کورٹ کے سامنے رکھے گی، نشریات براہ راست دکھائی جائیں یا سماعت کے بعد ریکارڈنگ جاری کی جائیں، کمیٹی نے رپورٹ مرتب کرلی، سابق وزیر اعظم ذوالفقار علی بھٹو ریفرنس پر سماعت منگل 12 دسمبر کو ہوگی۔

چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی سربراہی میں نو رکنی لارجر بینچ دن ساڑھے گیارہ بجے سماعت کرے گا۔

مزید پڑھیں: جسٹس قاضی فائز عیسی مسیحی برادری سے ہمدردی کے لئے جڑانوالہ پہنچ گئے

تازہ ترین

February 4, 2025

چیئرپرسن بی آئی ایس پی سینیٹر روبینہ خالد کی وزیر برائے سمندر پار پاکستانی اور انسانی وسائل کی ترقی چوہدری سالک حسین سےملاقات

February 4, 2025

اسلام آباد سبزی منڈی پر قبضہ مافیا بھتا خوروں کا راج

February 4, 2025

اسلامی جمہوریہ ایران کے سرکاری سحر ٹی وی کے پاکستان میں اردو بولنے والے افراد کے درمیان مقابلہ

February 4, 2025

ماہرین نے کپاس کی صنعت کی ترقی کے لیے اسٹریٹجک اصلاحات پر زور دیا

February 4, 2025

حکومت اور بزنس کمیونٹی کی مضبوط شراکت داری اقتصادی ترقی کے لیے ناگزیر ہے، ناصر منصور قریشی

ویڈیو

December 14, 2023

انیق احمد سےعراقی سفیر حامد عباس لفتہ کی ملاقات، دوطرفہ تعلقات سمیت مختلف شعبوں میں تعاون بڑھانے پر اتفاق

December 8, 2023

اسلام آباد، ورکرز ویلفیئر فنڈز کی جانب سے پریس بریفنگ کااہتمام

October 7, 2023

افتخار درانی کے وکیل کی تحریک انصاف کے رہنما کی بازیابی کے حوالے سے گفتگو

October 7, 2023

افغان وزیرخارجہ کا بلاول بھٹو نے استقبال کیا

October 7, 2023

پشاور میں سینکڑوں افراد بجلی بلوں میں اضافے پر سڑکوں پر نکل آئی

کالم

December 27, 2024

وحشت کے عہد میں،مزاحمت کی علامت

October 14, 2024

شہر میں اک چراغ تھا ، نا رہا

October 11, 2024

“اب کے مار ” تحریر ڈاکٹر عمران آفتاب

October 2, 2024

فیصل کریم کنڈی کہ کاوشوں سے خیبرپختونخوا کی قربانیوں کی عالمی پزیرائی

September 17, 2024

اے ٹی ایم آئی ایس سے نئے امن مشن میں منتقلی کو درپیش چیلنجز ،ایتھوپیا کا نقطہ نظر