عمران خان کے سسر نے فلسطینیوں پر بم مارنے کیلئے 2 ارب ڈالر دیئے، راجہ ریاض

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما اور سابق قائد حزبِ اختلاف راجہ ریاض احمد کا کہنا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے بانی عمران خان کے سسر نے فلسطینیوں پر بم مارنے کیلئے 2 ارب ڈالر دیے ہیں۔

فیصل آباد میں کاغذات نامزدگی جمع کروانے کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے راجہ ریاض نے کہا کہ سب سے پہلے عمران خان کے سسر کی کمپنی نے دو ارب ڈالر دیے ہیں، ان پیسوں سے فلسطین پر بم مارے جارہے ہیں، جس کی جتنی مزمت کی جائے کم ہے۔

راجہ ریاض نے بتایا کہ انہوں نے حلقہ این اے 104 سے کاغذات نامزدگی جمع کروائے ہیں۔

ان کا کہنا تھا کہ پی ٹی آئی کے پارٹی الیکشن کو اپنے لوگوں نے جعلی الیکشن قرار دیا، الیکشن کمیشن نے ان کا بلے کا نشان ختم کر دیا ہے اب وہ لوگ آزاد حیثیت سے الیکشن لڑیں گے۔

ایک سوال کے جواب میں ان کا کہنا تھا کہ کوئی کسی کو نہیں پکڑ رہا، این اے 104 میں 22 امیدواروں نے کاغذات جمع کروائے ہیں۔

مزید پڑھیں: عمران خان کا توشہ خانہ فیصلہ معطل کروانےکیلئےسپریم کورٹ سےرجوع

تازہ ترین

February 4, 2025

چیئرپرسن بی آئی ایس پی سینیٹر روبینہ خالد کی وزیر برائے سمندر پار پاکستانی اور انسانی وسائل کی ترقی چوہدری سالک حسین سےملاقات

February 4, 2025

اسلام آباد سبزی منڈی پر قبضہ مافیا بھتا خوروں کا راج

February 4, 2025

اسلامی جمہوریہ ایران کے سرکاری سحر ٹی وی کے پاکستان میں اردو بولنے والے افراد کے درمیان مقابلہ

February 4, 2025

ماہرین نے کپاس کی صنعت کی ترقی کے لیے اسٹریٹجک اصلاحات پر زور دیا

February 4, 2025

حکومت اور بزنس کمیونٹی کی مضبوط شراکت داری اقتصادی ترقی کے لیے ناگزیر ہے، ناصر منصور قریشی

ویڈیو

December 14, 2023

انیق احمد سےعراقی سفیر حامد عباس لفتہ کی ملاقات، دوطرفہ تعلقات سمیت مختلف شعبوں میں تعاون بڑھانے پر اتفاق

December 8, 2023

اسلام آباد، ورکرز ویلفیئر فنڈز کی جانب سے پریس بریفنگ کااہتمام

October 7, 2023

افتخار درانی کے وکیل کی تحریک انصاف کے رہنما کی بازیابی کے حوالے سے گفتگو

October 7, 2023

افغان وزیرخارجہ کا بلاول بھٹو نے استقبال کیا

October 7, 2023

پشاور میں سینکڑوں افراد بجلی بلوں میں اضافے پر سڑکوں پر نکل آئی

کالم

December 27, 2024

وحشت کے عہد میں،مزاحمت کی علامت

October 14, 2024

شہر میں اک چراغ تھا ، نا رہا

October 11, 2024

“اب کے مار ” تحریر ڈاکٹر عمران آفتاب

October 2, 2024

فیصل کریم کنڈی کہ کاوشوں سے خیبرپختونخوا کی قربانیوں کی عالمی پزیرائی

September 17, 2024

اے ٹی ایم آئی ایس سے نئے امن مشن میں منتقلی کو درپیش چیلنجز ،ایتھوپیا کا نقطہ نظر