عوام کی عدالت کے فیصلے سے خوفزدہ لوگ انتخابات نہیں چاہتے، فیصل کریم کنڈی

اسلام آباد(عامر رفیق بٹ)سیکریٹری اطلاعات پاکستان پیپلز پارٹی فیصل کریم کنڈی نے کہا ہے کہ عوام کی عدالت کے فیصلے سے خوفزدہ لوگ انتخابات نہیں چاہتے۔ خیبرپختونخوا میں مولانا کی حکومت ہے پتہ نہیں پھر بھی وہ کونسا سازگار ماحول چاہتے ہیں۔ اپنے بیان میں فیصل کریم کنڈی نے کہا کہ پاکستان پیپلزپارٹی کی فتح اور چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کی مقبولیت سے مخالفین پریشان ہیں اس لئے کبھی معیشت کا رونا رہتے ہیں کبھی سردی کا، اب حالات کا رونا رو رہے ہیں۔ فیصل کریم کنڈی نے کہا کہ پاکستان پیپلزپارٹی نے محترمہ بینظیر بھٹو شہید کی شہادت کے باوجود انتخابات ملتوی کرنے کی مخالفت کی تھی۔ 2013ءاور 2018ءکے انتخابات میں پیپلزپارٹی نے دہشتگردوں اور ان کے حامیوں کا مقابلہ کیا تھا۔ انہوں نے کہا کہ پیپلزپارٹی نے 2008ء، 2013ءاور 2018ءمیں بارودی سرنگوں پر چل کر انتخابی مہم چلائی تھی۔ انہوں نے کہا کہ ملک سنگین مشکلات کا شکار ہے۔ مشکلات سے نکلنے کا واحد راستہ انتخابات ہیں۔ فیصل کریم کنڈی نے کہا کہ قوم کو یقین ہے کہ چیف جسٹس عام انتخابات کے عمل کو یقینی بنائیں گے۔

مزید پڑھیں: انتخابات2024،نواز شریف نے ٹکٹوں کی تقسیم کیلئے خیبرپختونخوا میں کمیٹی تشکیل دے دی

تازہ ترین

February 4, 2025

چیئرپرسن بی آئی ایس پی سینیٹر روبینہ خالد کی وزیر برائے سمندر پار پاکستانی اور انسانی وسائل کی ترقی چوہدری سالک حسین سےملاقات

February 4, 2025

اسلام آباد سبزی منڈی پر قبضہ مافیا بھتا خوروں کا راج

February 4, 2025

اسلامی جمہوریہ ایران کے سرکاری سحر ٹی وی کے پاکستان میں اردو بولنے والے افراد کے درمیان مقابلہ

February 4, 2025

ماہرین نے کپاس کی صنعت کی ترقی کے لیے اسٹریٹجک اصلاحات پر زور دیا

February 4, 2025

حکومت اور بزنس کمیونٹی کی مضبوط شراکت داری اقتصادی ترقی کے لیے ناگزیر ہے، ناصر منصور قریشی

ویڈیو

December 14, 2023

انیق احمد سےعراقی سفیر حامد عباس لفتہ کی ملاقات، دوطرفہ تعلقات سمیت مختلف شعبوں میں تعاون بڑھانے پر اتفاق

December 8, 2023

اسلام آباد، ورکرز ویلفیئر فنڈز کی جانب سے پریس بریفنگ کااہتمام

October 7, 2023

افتخار درانی کے وکیل کی تحریک انصاف کے رہنما کی بازیابی کے حوالے سے گفتگو

October 7, 2023

افغان وزیرخارجہ کا بلاول بھٹو نے استقبال کیا

October 7, 2023

پشاور میں سینکڑوں افراد بجلی بلوں میں اضافے پر سڑکوں پر نکل آئی

کالم

December 27, 2024

وحشت کے عہد میں،مزاحمت کی علامت

October 14, 2024

شہر میں اک چراغ تھا ، نا رہا

October 11, 2024

“اب کے مار ” تحریر ڈاکٹر عمران آفتاب

October 2, 2024

فیصل کریم کنڈی کہ کاوشوں سے خیبرپختونخوا کی قربانیوں کی عالمی پزیرائی

September 17, 2024

اے ٹی ایم آئی ایس سے نئے امن مشن میں منتقلی کو درپیش چیلنجز ،ایتھوپیا کا نقطہ نظر