اسلام آباد(سٹاف رپورٹر)چوہدری غضنفر علی گجر اور حاجی ارشد محمود بٹ کی طرف سابق وفاقی وزیر ڈاکٹر طارق فضل کے اعزاز میں گوڑہ گوجراں بحریہ ٹاؤن فیز 8 میں عشائیہ دیا گیا۔عشائیے میں ڈویژنل صدر ملک ابرار، ضلعی صدر ملک عمر فاروق ، راجہ جاوید اخلاص ، راجہ قمر الاسلام ، راجہ حمید ایڈووکیٹ ، چوہدری اسامہ تنویر ، چوہدری ناصر محمود ، کرنل صبح صادق ، نوید بھٹی راجہ ارشد ، ہارون بٹ ، راجہ ظہیر اکبر، راجہ حفیظ، راجہ سلیمان سمیت دیگر لیگی رہنمائوں نے بھی شرکت کی۔
مزید پڑھیں: نوازشریف کومٹانےوالے مٹ گئےاور رُل گئے:خواجہ آصف