لاہور میں 5سیٹوں پرضمنی انتخاب، لیگی امیدواروں کیلئے جوڑ توڑ

لاہورمیں 4صوبائی،1قومی اسمبلی کی نشست پرضمنی انتخاب کیلئے مسلم لیگ ن کے امیدواروں فائنل کرنے کیلئے جوڑ توڑ جاری ہے۔

نجی ٹی وی کےمطابق وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازکی خالی کردہ این اے 119 کی نشست پر علی پرویز ملک امیدوار ہوں گے ۔ رانا مشہود پی پی 147سے ٹکٹ کے مضبوط امیدوار ہےجبکہ چودھری شہباز بھی ٹکٹ کے حصول کے لیے کوشاں ہے۔ رانا راشد منہاس پی پی 164سے پارٹی کے ممکنہ امیدوارہونگےاور راو شہاب الدین پی پی 158 سے پارٹی کے ٹکٹ کے لئے مضبوط امیدوارہے،دونوں امیدواروں کی سفارش رانا مبشر اور قاسمی قیادت نے بھی کی۔ قائدن لیگ نوازشریف کی حتمی منظوری کے بعد ضمنی انتخابات میں ٹکٹوں کا فائنل اعلان ہوگا ،صدر آئی پی پی علیم خان کی خالی کردہ نشست پر شعیب صدیقی پی پی 149 سےن لیگ او ر آئی پی ہی کے مشترکہ امیدوار ہوں گے۔پنجاب میں ضمنی انتخابات میں لیگی امیدواروں کی جیت یقینی بنانے کے لیے رانا ثنااللہ خان کو خصوصی ٹاسک سونپ دیا گیا۔لاہور میں جیت کے لیے ملک سیف الملوک کھوکھر اورخواجہ عمران نذیر کو بھی ٹاسک دے دیا گیا ۔

تازہ ترین

October 27, 2024

صدر مملکت آصف علی زرداری کا خیبر پختونخوا میں دہشت گردوں کے خلاف دو مُختلف کامیاب کارروائیوں پر سکیورٹی فورسز کو خراج تحسین

October 27, 2024

رومینہ خورشید عالم کی شواہد پر مبنی موسمیاتی ردعمل کے لیے علاقائی کلائمیٹ ایکشن ڈیٹا بینک کی تجویز

October 27, 2024

ناجائز ریاست اسرائیل کے وزراء کی طرف سے مسلسل مسجد اقصی کے انہدام کی دھمکیاں دی جا رہی ہیں،حمیرا طیبہ

October 27, 2024

چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کی لاہور میں میڈیا سے بات چیت

October 27, 2024

ایف آئی اے گوجرانوالہ زون کی کارکردگی رپورٹ

ویڈیو

December 14, 2023

انیق احمد سےعراقی سفیر حامد عباس لفتہ کی ملاقات، دوطرفہ تعلقات سمیت مختلف شعبوں میں تعاون بڑھانے پر اتفاق

December 8, 2023

اسلام آباد، ورکرز ویلفیئر فنڈز کی جانب سے پریس بریفنگ کااہتمام

October 7, 2023

افتخار درانی کے وکیل کی تحریک انصاف کے رہنما کی بازیابی کے حوالے سے گفتگو

October 7, 2023

افغان وزیرخارجہ کا بلاول بھٹو نے استقبال کیا

October 7, 2023

پشاور میں سینکڑوں افراد بجلی بلوں میں اضافے پر سڑکوں پر نکل آئی

کالم

October 14, 2024

شہر میں اک چراغ تھا ، نا رہا

October 11, 2024

“اب کے مار ” تحریر ڈاکٹر عمران آفتاب

October 2, 2024

فیصل کریم کنڈی کہ کاوشوں سے خیبرپختونخوا کی قربانیوں کی عالمی پزیرائی

September 17, 2024

اے ٹی ایم آئی ایس سے نئے امن مشن میں منتقلی کو درپیش چیلنجز ،ایتھوپیا کا نقطہ نظر

August 20, 2024

ایتھو پیا،سیاحت کے عالمی افق پر ابھرتا ہوا ستارہ