اسلام آباد پولیس کی کارروائیاں، 12 پیشہ ور بھکا ریو ں سمیت 25جر ائم پیشہ عناصر گرفتار

اسلام آباد(سٹاف رپورٹر)اسلام آباد کیپیٹل پولیس نے گزشتہ 24گھنٹوں کے دورا ن 12 پیشہ ور بھکا ریو ں سمیت 25جر ائم پیشہ عناصر کو گرفتارکرلیا ،گرفتار ملزمان کے قبضہ سے منشیات اور اسلحہ معہ ایمونیشن برآمد، ملزمان کیخلاف مختلف تھانہ جات میں مقدمات درج، مزید تفتیش جاری ہے۔تفصیلات کے مطابق اسلام آ باد کیپیٹل سٹی پولیس آفیسرڈاکٹر اکبر نا صر خاں کے خصوصی احکامات کی روشنی میں اسلام آباد کیپیٹل پولیس کا ضلع بھرمیں جرائم پیشہ عناصرکیخلاف بلاتفریق کارروائیوں کاسلسلہ جاری ہے،گزشتہ24گھنٹوں کے دوران اسلام آباد کیپیٹل پولیس نے مختلف قانونی کارروائیو ں کے دورا ن12 پیشہ ور بھکا ریو ں سمیت 25جر ائم پیشہ عنا صر کی گرفتار ی عمل لائی، تھانہ شہزاد ٹاﺅ ن پولیس ٹیم نے موثر کارروائی کرتے ہوئے چوری کی وارداتوں میں ملوث منظم گروہ کے تین ارکان ایاز گل، حمد عبداللہ اور حسنین کو گرفتار کرلیا، گرفتار ملزمان کے قبضے سے مال مسروقہ برآمد کرلیاگیا،تھا نہ شالیمار پولیس نے ملزم افتخا ر خان کو گرفتار کرکے اس کے قبضہ سے 4,330گر ام چرس برآمد کرلی، تھا نہ گو لڑ ہ پولیس نے ملزم فہد کو گرفتار کرکے اس کے قبضہ سے ایک عدد خنجر برآمد کرلیا، تھانہ سنبل پولیس نے ملزم عبداللہ شاہ کو گرفتار کرکے اس کے قبضہ سے 515گر ام چرس برآمد کرلی، تھا نہ سبزی منڈی پولیس نے ملزم عمران شفیق کو گرفتار کرکے اس کے قبضہ سے 533گر ام چرس اور ایک عدد تیس بور پستول برآمد کرلیا، تھا نہ پھلگر اں پولیس نے دو ملزمان حسنین عباسی اور عطا اللہ کو گرفتار کرکے ان کے قبضہ سے دو عدد تیس بور پستول برآمد کرلیے، تھا نہ بنی گا لہ پولیس نے غیر قا نو نی طور پر گیس سلنڈر بھرنے پر ملزم نعمان عباسی کو گرفتار کرلیا، تھا نہ کر پا پولیس نے ملزم شیراز محمود کو گرفتار کرکے اسکے قبضہ سے 522گر ام چرس برآمد کرلی، تھا نہ لو ہی بھیر پولیس نے ملزم عدنا ن ابو بکر کو گرفتار کرکے اس کے قبضہ سے 620گر ام ہیر وئن برآمد کرلی، تھا نہ ہمک پولیس نے ملزم شفقت محمود کو گرفتار کرکے اس کے قبضہ سے 210گر ام چرس برآمد کرلی، گرفتار ملزمان کے خلاف مختلف تھانہ جات مقدمات درج کرکے مزید تفتیش شروع کر دی گئی جبکہ پیشہ ور بھکا ریو ں کی گرفتار ی کے لیے چلا ئی جا نے والی خصوصی مہم کے دوران 12پیشہ ور بھکا ریو ں کی گرفتار ی عمل میں لا ئی گئی، اسلام آباد کیپیٹل پولیس منشیات و شراب فروشی جیسے گھناو¿نے کاروبار میں ملوث عناصر کو ہر صورت قانون کے کٹہرے میں لائے گی،شہریوں کے تعاون سے اسلام آباد کیپیٹل پولیس شہر کو امن کا گہوارہ بنانے میں تمام تر وسائل بروئے کار لارہی ہے،شہری کسی بھی مشکوک شخص یا سر گرمی کے متعلق اپنے متعلقہ تھانہ،ایمرجنسی ہیلپ لا ئن ”پکار”15-یا “آئی سی ٹی “15-ایپ پرفوری اطلاع دیں۔

تازہ ترین

November 23, 2024

ترقی پسند متبادل ہی معاشی بدحالی، نفرتوں اور ریاستی جبر کا توڑ ہے،افراسیاب خٹک

November 23, 2024

پی ٹی آئی کا احتجاج سیاسی نہیں، گورنر راج میں وقت نہیں لگتا مگر ہم صبرسے کام لے رہے ہیں،اختیار ولی خان

November 22, 2024

موسمیاتی تبدیلیوں کے باعث پیدا ہونے والے مسائل کے حل کی ضرورت ہے، سید یوسف رضا گیلانی

November 22, 2024

اسپیکر قومی اسمبلی کی جانب سے عادل خان بازئی کی نااہلی کے لیے ریفرنس پر الیکشن کمیشن نے فیصلہ سنادیا

November 22, 2024

صدر آصف علی زرداری کی ضلع کرم میں مسافر گاڑیوں پر فائرنگ کے واقعے کی مذمت

ویڈیو

December 14, 2023

انیق احمد سےعراقی سفیر حامد عباس لفتہ کی ملاقات، دوطرفہ تعلقات سمیت مختلف شعبوں میں تعاون بڑھانے پر اتفاق

December 8, 2023

اسلام آباد، ورکرز ویلفیئر فنڈز کی جانب سے پریس بریفنگ کااہتمام

October 7, 2023

افتخار درانی کے وکیل کی تحریک انصاف کے رہنما کی بازیابی کے حوالے سے گفتگو

October 7, 2023

افغان وزیرخارجہ کا بلاول بھٹو نے استقبال کیا

October 7, 2023

پشاور میں سینکڑوں افراد بجلی بلوں میں اضافے پر سڑکوں پر نکل آئی

کالم

October 14, 2024

شہر میں اک چراغ تھا ، نا رہا

October 11, 2024

“اب کے مار ” تحریر ڈاکٹر عمران آفتاب

October 2, 2024

فیصل کریم کنڈی کہ کاوشوں سے خیبرپختونخوا کی قربانیوں کی عالمی پزیرائی

September 17, 2024

اے ٹی ایم آئی ایس سے نئے امن مشن میں منتقلی کو درپیش چیلنجز ،ایتھوپیا کا نقطہ نظر

August 20, 2024

ایتھو پیا،سیاحت کے عالمی افق پر ابھرتا ہوا ستارہ