شہریوں سے ’رین ٹیکس‘ لینے کا فیصلہ

کینیڈا کے ایک شہر میں شہریوں سے ’رین ٹیکس‘ لینے کا فیصلہ کیا گیا ۔ ٹورونٹو کی انتظامیہ کا کہنا ہے کہ گھروں سے نکاسی آب کے نظام میں شامل ہونے والی پانی کی مقدار کی بنیاد پر ٹیکس لیا جائے گا۔ اسے ’رین ٹیکس‘ یعنی بارش کے ٹیکس کا نام دیا گیا ہے۔

شہر کے مکینوں نے اس مجوزہ ٹیکس پر شدید ردِعمل ظاہر کیا ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ لوگ ہر چیز پر پہلے ہی ٹیکس ادا کر رہے ہیں۔ ایسے میں مزید ٹیکس ادا کرنے کی گنجائش نہیں۔

ٹورونٹو کی سرکاری ویب سائٹ کے مطابق ٹورونٹو کی انتظامیہ نے یکم اپریل سے تمام اقسام کی املاک پر اسٹارم واٹر چارجز وصول کرنے کی تیاریاں مکمل کرلی ہیں۔ واضح رہے کہ ٹورونٹو کے باشندے اپنے پانی کے بلوں میں پہلے اسٹارم واٹر مینیجمنٹ چارجز ادا کر رہے ہیں۔

مقامی حکومت کا کہنا ہے کہ شدید بارش کی صورت میں نکاسی آب کے نظام پر غیر معمولی دباؤ مرتب ہوتا ہے۔ اس دباؤ سے موثر طور پر نپٹنے کے لیے اسٹارم واٹر مینیجمنٹ لازم ہے جس کے لیے سسٹم کو اپ گریڈ کرنا پڑے گا اور اس کے لیے مزید فنڈز درکار ہیں۔ شہریوں سے کہا گیا ہے کہ وہ اپنے مشوروں سے نوازیں تاکہ نئے ٹیکس کو معقول طریقے سے نافذ کیا جاسکے۔

تازہ ترین

October 18, 2024

اے این ایف کا تعلیمی اداروں کے اطراف میں منشیات فروشی اور منشیات اسمگلنگ کے خلاف کریک ڈاؤن جاری

October 17, 2024

وفاقی وزارتِ تعلیم گرلزسپورٹس کارنیوال آج سے شروع ہوگا

October 17, 2024

چیئرمین سی ڈی اے کا سیرینہ اور F-8 (پی ٹی سی ایل چوک) انٹرچینجز کی تعمیر کے حوالے سے جائزہ اجلاس

October 17, 2024

گرو گرین نیٹ ورک کا ایشیائی ترقیاتی بینک سے فوسل فیول منصوبوں کی فنڈنگ بند کرنے کا مطالبہ

October 17, 2024

سی ٹی او گوجرانوالہ عائشہ بٹ کی قیادت میں ٹریفک پولیس کی کارکردگی میں بہتری آگئی ہے ، شیخ بابر کھرانہ

ویڈیو

December 14, 2023

انیق احمد سےعراقی سفیر حامد عباس لفتہ کی ملاقات، دوطرفہ تعلقات سمیت مختلف شعبوں میں تعاون بڑھانے پر اتفاق

December 8, 2023

اسلام آباد، ورکرز ویلفیئر فنڈز کی جانب سے پریس بریفنگ کااہتمام

October 7, 2023

افتخار درانی کے وکیل کی تحریک انصاف کے رہنما کی بازیابی کے حوالے سے گفتگو

October 7, 2023

افغان وزیرخارجہ کا بلاول بھٹو نے استقبال کیا

October 7, 2023

پشاور میں سینکڑوں افراد بجلی بلوں میں اضافے پر سڑکوں پر نکل آئی

کالم

October 14, 2024

شہر میں اک چراغ تھا ، نا رہا

October 11, 2024

“اب کے مار ” تحریر ڈاکٹر عمران آفتاب

October 2, 2024

فیصل کریم کنڈی کہ کاوشوں سے خیبرپختونخوا کی قربانیوں کی عالمی پزیرائی

September 17, 2024

اے ٹی ایم آئی ایس سے نئے امن مشن میں منتقلی کو درپیش چیلنجز ،ایتھوپیا کا نقطہ نظر

August 20, 2024

ایتھو پیا،سیاحت کے عالمی افق پر ابھرتا ہوا ستارہ