ججز پر دباؤ سچ ہے یا جھوٹ فیصلہ عدالت کریگی، شواہد بھی دینے پڑیں گے: عظمیٰ بخاری

لاہور: صوبائی وزیر اطلاعات عظمیٰ بخاری نے کہا کہ ججز پر دباؤ سچ ہے یا جھوٹ فیصلہ عدالت کرے گی، جو کہا جا رہا ہے اس کے شواہد بھی دینے پڑیں گے۔

صوبائی وزیر اطلاعات عظمیٰ بخاری نے نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ بشریٰ بی بی ایک طرف کہتی ہیں شہد میں زہر ملا کر دیا جارہا ہے، کبھی کہتی ہیں کھانے میں ملا کر زہر دیا جارہا ہے، زہر کی سٹوری کوئی نئی نہیں ہے، بشریٰ بی بی نے تو زمان پارک میں بھی کہا تھا زہر دیا جائے گا۔
عظمیٰ بخاری نے کہا کہ ججز پرانی باتوں کو آج نکال رہے ہیں، جج اطہرمن اللہ نے آج کہا ججز پر بڑا دباؤ ہے، ججز پر بالکل دباؤ آسکتا ہے اور آتا رہا ہے، ایک سیاسی پارٹی کو درجنوں کیسز میں ضمانتیں مل جاتی ہیں۔
صوبائی وزیر اطلاعات نے مزید کہا کہ جو کچھ کہا جا رہا ہے اس کا ثبوت تو دینا پڑے گا، نوازشریف کے کیسز میں تو دباؤ بڑا درست کام کر رہا تھا، اگر دباؤ اتنا ہے تو پہلے دباؤ کام کیسے اور اب کیوں نہیں کر رہا، ایک دباؤ نوازشریف کے کیسز میں سر چڑھ کر بول رہا تھا۔

تازہ ترین

October 27, 2024

صدر مملکت آصف علی زرداری کا خیبر پختونخوا میں دہشت گردوں کے خلاف دو مُختلف کامیاب کارروائیوں پر سکیورٹی فورسز کو خراج تحسین

October 27, 2024

رومینہ خورشید عالم کی شواہد پر مبنی موسمیاتی ردعمل کے لیے علاقائی کلائمیٹ ایکشن ڈیٹا بینک کی تجویز

October 27, 2024

ناجائز ریاست اسرائیل کے وزراء کی طرف سے مسلسل مسجد اقصی کے انہدام کی دھمکیاں دی جا رہی ہیں،حمیرا طیبہ

October 27, 2024

چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کی لاہور میں میڈیا سے بات چیت

October 27, 2024

ایف آئی اے گوجرانوالہ زون کی کارکردگی رپورٹ

ویڈیو

December 14, 2023

انیق احمد سےعراقی سفیر حامد عباس لفتہ کی ملاقات، دوطرفہ تعلقات سمیت مختلف شعبوں میں تعاون بڑھانے پر اتفاق

December 8, 2023

اسلام آباد، ورکرز ویلفیئر فنڈز کی جانب سے پریس بریفنگ کااہتمام

October 7, 2023

افتخار درانی کے وکیل کی تحریک انصاف کے رہنما کی بازیابی کے حوالے سے گفتگو

October 7, 2023

افغان وزیرخارجہ کا بلاول بھٹو نے استقبال کیا

October 7, 2023

پشاور میں سینکڑوں افراد بجلی بلوں میں اضافے پر سڑکوں پر نکل آئی

کالم

October 14, 2024

شہر میں اک چراغ تھا ، نا رہا

October 11, 2024

“اب کے مار ” تحریر ڈاکٹر عمران آفتاب

October 2, 2024

فیصل کریم کنڈی کہ کاوشوں سے خیبرپختونخوا کی قربانیوں کی عالمی پزیرائی

September 17, 2024

اے ٹی ایم آئی ایس سے نئے امن مشن میں منتقلی کو درپیش چیلنجز ،ایتھوپیا کا نقطہ نظر

August 20, 2024

ایتھو پیا،سیاحت کے عالمی افق پر ابھرتا ہوا ستارہ