چین نے اروناچل پردیش میں 30 مقامات کے نام تبدیل کردیئے

بیجنگ: بھارت کی ہٹ دھرمی کے باعث چین اور بھارت کے مابین تعلقات انتہائی کشیدہ ہو گئے، صورتحال کی سنگینی بھانپتے ہوئے چین نے اروناچل پردیش کو زنگنان کے نام سے تبدیل کر دیا۔
بیجنگ نے متنازع سرحدی علاقے پر خودمختاری کا دعویٰ کرنے والے بھارت کے 30 دیہاتوں، دریاؤں اور جھیلوں کے نام تبدیل کر دیے ہیں، چین نے اروناچل پردیش کے چینی نام زنگنان میں 30 مقامات کے جغرافیائی ناموں کو “معیاری” بنایا ہے،۔
چینی وزارت برائے شہری اُمور دیہاتوں کے تنازعے کے حوالے سے دونوں ممالک کے درمیان تناؤ مزید بڑھ گیا ہے ، بھارتی حکام کی جانب سے اشتعال انگیز بیانات آنے کے بعد چینی حکام نے بھارت کو تحمل کا مظاہرہ کرتے ہوئے سچائی تسلیم کرنے کو کہا۔
دوسری جانب چینی علاقے کا مکمل قبضہ حاصل کرنے کے لئے مودی نے اروناچل پردیش کا دورہ کیا، 9 مارچ کو مودی نے دورے کے دوران چینی علاقے زنگنان کی 13 ہزار فٹ کی بلندی پر پہاڑ میں بنائی گئی سٹریٹجک سیلا ٹنل کا افتتاح کیا، 11 مارچ کو چین نے مودی کے اروناچل پردیش کے دورے پر شدید سفارتی احتجاج درج کرایا۔
چین کی وزارت خارجہ کے ترجمان وانگ وین بِن نے ایک میڈیا بریفنگ میں مودی کے دورہ اروناچل پردیش سے متعلق ایک سوال کا جواب دیتے ہوئے کہا کہ زنگنان علاقہ چینی علاقہ ہے، چینی حکومت نے کبھی بھی نام نہاد اروناچل پردیش کو بھارت کی طرف سے غیر قانونی طور پر قائم کئے جانے کو تسلیم نہیں کیا اور اس کی سختی سے مخالفت کی ہے۔
ترجمان چینی وزارت خارجہ نے کہاکہ بھارت کو چین میں زنگنان کے علاقے کو من مانی طور پر ترقی دینے کا کوئی حق نہیں ہے۔
2020 میں بھارت کی جانب سے لداخ کے مقام پر شرانگیزی پھیلانے کے بعد دونوں ممالک کی فوجوں کی جھڑپوں کے نتیجے میں تعلقات خراب ہوئے ، دونوں ممالک کے درمیان بڑھتے ہوئے تناؤ کے پیشِ نظر 70 ہزار بھارتی فوجی مسلسل پانچویں سال بھی سرحد پر موجود ہیں۔

تازہ ترین

November 25, 2024

سینیٹر دنیش کمار کا کموڈیا میں قائم بین الاقوامی پارلیمان کے ایک اہم سیشن سے خطاب

November 25, 2024

چیئرمین سینیٹ سید یوسف رضا گیلانی وفد کے ہمراہ سعودی عرب کے پانچ روزہ دورے پر روانہ ہو گئے

November 25, 2024

آئی سی سی آئی کے صدر ناصر قریشی کا اقتصادی بحالی کے لیے سیاسی جماعتوں کے درمیان اتحاد پر زور

November 23, 2024

ترقی پسند متبادل ہی معاشی بدحالی، نفرتوں اور ریاستی جبر کا توڑ ہے،افراسیاب خٹک

November 23, 2024

پی ٹی آئی کا احتجاج سیاسی نہیں، گورنر راج میں وقت نہیں لگتا مگر ہم صبرسے کام لے رہے ہیں،اختیار ولی خان

ویڈیو

December 14, 2023

انیق احمد سےعراقی سفیر حامد عباس لفتہ کی ملاقات، دوطرفہ تعلقات سمیت مختلف شعبوں میں تعاون بڑھانے پر اتفاق

December 8, 2023

اسلام آباد، ورکرز ویلفیئر فنڈز کی جانب سے پریس بریفنگ کااہتمام

October 7, 2023

افتخار درانی کے وکیل کی تحریک انصاف کے رہنما کی بازیابی کے حوالے سے گفتگو

October 7, 2023

افغان وزیرخارجہ کا بلاول بھٹو نے استقبال کیا

October 7, 2023

پشاور میں سینکڑوں افراد بجلی بلوں میں اضافے پر سڑکوں پر نکل آئی

کالم

October 14, 2024

شہر میں اک چراغ تھا ، نا رہا

October 11, 2024

“اب کے مار ” تحریر ڈاکٹر عمران آفتاب

October 2, 2024

فیصل کریم کنڈی کہ کاوشوں سے خیبرپختونخوا کی قربانیوں کی عالمی پزیرائی

September 17, 2024

اے ٹی ایم آئی ایس سے نئے امن مشن میں منتقلی کو درپیش چیلنجز ،ایتھوپیا کا نقطہ نظر

August 20, 2024

ایتھو پیا،سیاحت کے عالمی افق پر ابھرتا ہوا ستارہ