اسلام آباد،پیپلز پارٹی کے 56 ویں یوم تاسیس کے حوالے سےپروگرام کا انعقاد

اسلام آباد(عامر رفیق بٹ) پاکستان پیپلز پارٹی کی 56 سالہ تاریخ قربانیوں سے بھری پڑی ہے،واحد پارٹی ہے جس کے نہ صرف کارکنوں بلکہ اعلیٰ قیادت نے اپنی جانوں کا نذرانہ پیش کیا ہے،پیپلز پارٹی نے ملک کو متفقہ آئین،ایٹمی قوت بنایا، کسانوں اور مزدوروں کو انکے حقوق دیئے،یہ پارٹی غریب مزدور اور پسے ہوئے طبقے کی آواز ہے جو ہمیشہ گونجتی رہے گی،شہید ذوالفقار علی بھٹو اور شہیدبی بی کا فلسفہ اپنے حقوق جمہوری طریقے سے حاصل کرنا ہے،نوجوان نسل کو شہید بھٹو کے افکار سے روشناس کرانے کی ضرورت ہے، مقررین نے ان خیالات کا اظہار نیشنل پریس کلب اسلام آباد میںشہید بھٹو فاؤنڈیشن اورحلقہ این اے 55 سے امیدوار برائے قومی اسمبلی سمیرا گل کے زیراہتمام پارٹی کے 56 ویں یوم تاسیس کے حوالے سے منعقدہ پروگرام سے خطاب کرتے ہوئے کیا، مقررین میں پیپلز پارٹی کے سینئر راہنماء فرحت اللہ بابر، پیپلز پارٹی فیڈرل کیپیٹل کے صدر راجہ شکیل عباسی ایڈووکیٹ، شہید بھٹو فاؤنڈیشن کے سی ای اوآصف خان، سنٹرل سیکرٹریٹ کے انچارج سید سبط الحیدر بخاری،حلقہ این اے 55 سے امیدوار برائے قومی اسمبلی سمیرا گل ، سنترل پنجاب کے صدر چوہدری اسد، رمضان لغاری، یٰسین آزاد، غلام ادریس خان، راجہ عنایت الرحمٰن،عذرا یونس و دیگر شامل تھے، تقریب کے اختتام پر کیک بھی کاٹا گیا۔

مزید پڑھیں: کوئٹہ :یوم تاسیس جلسے سے واپسی پر جیالوں کی گاڑی کو حادثہ ، 5 جیالے جاں بحق، بلاول بھٹو کا اظہا رافسوس

تازہ ترین

September 7, 2024

پاکستان پیپلز پارٹی شعبہ خواتین کی مرکزی صدر و رکنِ سندھ اسمبلی فریال تالپور سے زرداری ہاوَس کراچی میں ملاقاتیں

September 7, 2024

سابق ایم پی اے نیئر مرتضیٰ لون کی قیادت میں خواتین اسلام آباد جلسہ میں شرکت کے لئے روانہ ہوگئیں

September 7, 2024

خاور حیات خان میموریل نیشنل رینکنگ ٹینس ٹورنامنٹ اختتام پذیر

September 7, 2024

عقیدہ ختم نبوت کے تحفظ کے لیے اپنی جانیں قربان کرنے سے بھی دریغ نہیں کریں گے

September 7, 2024

پاک فضائیہ کی جانب سے 7 ستمبر کو یوم شہداء کی تقریب

ویڈیو

December 14, 2023

انیق احمد سےعراقی سفیر حامد عباس لفتہ کی ملاقات، دوطرفہ تعلقات سمیت مختلف شعبوں میں تعاون بڑھانے پر اتفاق

December 8, 2023

اسلام آباد، ورکرز ویلفیئر فنڈز کی جانب سے پریس بریفنگ کااہتمام

October 7, 2023

افتخار درانی کے وکیل کی تحریک انصاف کے رہنما کی بازیابی کے حوالے سے گفتگو

October 7, 2023

افغان وزیرخارجہ کا بلاول بھٹو نے استقبال کیا

October 7, 2023

پشاور میں سینکڑوں افراد بجلی بلوں میں اضافے پر سڑکوں پر نکل آئی

کالم

August 20, 2024

ایتھو پیا،سیاحت کے عالمی افق پر ابھرتا ہوا ستارہ

August 6, 2024

ٹریفک کا نظام

June 26, 2024

شادی کا فیصلہ کامیاب، ازدواجی زندگی اور مرد کا کردار

June 21, 2024

گورنر سندھ نے ایک بار پھر تاریخ رقم کردی

June 15, 2024

تحریر: سیدہ ہماء مرتضیٰ