صدر آصف علی زرداری سے سپیکر قومی اسمبلی کی ملاقات

اسلام آباد:صدر مملکت آصف علی زرداری سے سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق نے ملاقات کی، ملاقات نو منتخب ممبر قومی اسمبلی آصفہ بھٹو کا بطور ممبر قومی اسمبلی کا حلف اٹھانے کے موقع پر ہوئی۔ ملاقات میں قانون سازی سمیت باہمی دلچسپی کے اہم امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ اسپیکر قومی اسمبلی نے صدر کو پارلیمان میں ہونے والی قانون سازی اور ایوان کی کارروائی سے آگاہ کیا۔ اسپیکر قومی اسمبلی نے صدر آصف علی زرداری کو آصفہ بھٹو کا بطور ممبر قومی اسمبلی کا حلف اٹھانے پر مبارکباد دی۔ اسپیکر سردار ایاز صادق نے نومنتخب ممبر قومی اسمبلی آصفہ بھٹو کیلئے نیک خواہشات کا اظہار کیا۔ سردر ایاز صادق نے کہاکہ آ ٓصفہ بھٹو، شہید محترمہ بینظیر بھٹو کے ویژن پر عمل پیرا ہوتے ہوئے پارلیمان میں عوام کی فلاح و بہبود سے متعلق ہونے والی قانون سازی میں اپنا بھرپور کردار ادا کریں گی۔ملاقات میں ڈپٹی اسپیکر قومی اسمبلی سید غلام مصطفیٰ شاہ، پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما چوہدری قمر الزماں کائرہ، ممبر قومی اسمبلی محترمہ فریال تالپور، وزیر اعلیٰ سندھ سید مراد علی اور دیگر بھی موجود تھے۔ قبل ازیں اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق نے قومی اسمبلی کے اجلاس کے دوران رول آف ممبر پر سائن کرنے کے موقع پر آصف بھٹو کو ممبر قومی اسمبلی کا حلف اٹھانے پر مبارکباد دی۔

تازہ ترین

October 27, 2024

ایف آئی اے گوجرانوالہ زون کی کارکردگی رپورٹ

October 27, 2024

تنظیم مغلیہ پاکستان رجسٹرڈ گوجرانوالہ کی طرف سے مغل کمپلیکس میں پاکستان مغل سپریم کونسل کے اعزاز میں تقریب

October 27, 2024

بلا سود قرضہ جات خود کفیل غربت میں کمی کیلئے بھرپور کام کر رہا ہے،رانا محمد صدیق صدر گوجرانوالہ چیمبر آف کامرس

October 27, 2024

گورنر فیصل کریم کنڈی کا اسکواش پلیئر احسن ایاز کو خراج تحسین، اولمپکس کا خواب پورا کرنے کے لیے تعاون کا عزم

October 27, 2024

77 سال سے بھارت نے اپنے غیر قانونی اقدامات کے ذریعے کشمیری عوام کے حق خود ارادیت کو دبانے کی کوشش کر رہا ہے،گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی

ویڈیو

December 14, 2023

انیق احمد سےعراقی سفیر حامد عباس لفتہ کی ملاقات، دوطرفہ تعلقات سمیت مختلف شعبوں میں تعاون بڑھانے پر اتفاق

December 8, 2023

اسلام آباد، ورکرز ویلفیئر فنڈز کی جانب سے پریس بریفنگ کااہتمام

October 7, 2023

افتخار درانی کے وکیل کی تحریک انصاف کے رہنما کی بازیابی کے حوالے سے گفتگو

October 7, 2023

افغان وزیرخارجہ کا بلاول بھٹو نے استقبال کیا

October 7, 2023

پشاور میں سینکڑوں افراد بجلی بلوں میں اضافے پر سڑکوں پر نکل آئی

کالم

October 14, 2024

شہر میں اک چراغ تھا ، نا رہا

October 11, 2024

“اب کے مار ” تحریر ڈاکٹر عمران آفتاب

October 2, 2024

فیصل کریم کنڈی کہ کاوشوں سے خیبرپختونخوا کی قربانیوں کی عالمی پزیرائی

September 17, 2024

اے ٹی ایم آئی ایس سے نئے امن مشن میں منتقلی کو درپیش چیلنجز ،ایتھوپیا کا نقطہ نظر

August 20, 2024

ایتھو پیا،سیاحت کے عالمی افق پر ابھرتا ہوا ستارہ