حکومت کسانوں کی فلاح وبہبود اور زراعت کی بہتری کیلیے پر عزم ہے ، رانا تنویر

اسلام آباد(سٹا ف رپورٹر) فاقی وزیر برائے صنعت و پیداوار اور نیشنل فوڈ سیکیورٹی کی زیر صدارت فرٹیلائزر ریویو کمیٹی کا جائزہ اجلاس ہوا. اجلاس میں وفاقی سیکرٹری فوڈ کیپٹن ریٹائرڈ محمد آصف اور وفاقی سیکرٹری انڈسٹری بھی شریک ہوئے.اجلاس میں صوبائی نمائندگان اور مینوفیکچرنگ انڈسٹری کے نمایندے بھی شریک ہوئے ، اجلاس کا مقصد خریف سیزن کے لیے یوریا اور ڈی اے پی کھاد کی طلب اور رسد کا جائزہ لینا تھا .وزیر صنعت و پیداوار اینڈ فوڈ سیکیورٹی رانا تنویر کو بتایا گیا کہ خریف سیزن 2024 کے لیے یوریا کھاد کی مانگ گزشتہ سال کے مقابلے میں 3.6 فیصد زیادہ ہے رانا تنویر نے اس موقع پر کہا کہ ہمیں اپنے کسانوں کے لیے یوریا اور ڈی اے پی کھاد کی دستیابی کو یقینی بنانا ہوگا حکومت کسانوں کو بلا تعطل کھاد کی فراہمی کو یقینی بنا رہی ہے اور وزارت صنعت و پیداوار صوبائی حکومتوں کے ساتھ ملکر کھاد دستیابی اور پروڈکشن کو مانیٹر کر رہی ھے اس سلسلے میں تمام تر ضروری اقدامات کو یقینی بنارھے ہیں رانا تنویر اس عزم کا پختہ اظہار کرتے ہوے کہا کہ حکومت کسانوں کی فلاح وبہبود اور زراعت کی بہتری کیلیے پر عزم ہے اور زرعی ترقی اور کسانوں کی خوشحالی کیلیے مربوط اقدامات کو یقینی بنارہی ہے کھادوں کو بروقت فراہمی سے کسان پیداوار میں بھی اضافہ ہو گا کسان خوشحال ہوگا تو ملک خوشحال ہو گا زراعت اور صنعت کی ترقی کیلیے تمام تر وسائل بروے کار لایں گے فرٹیلارز پلانٹس کیلئے گیس کی فراہمی یقینی بنائی جائے گی فرٹیلائزرز مینوفیکچرنگ انڈسٹریز ترجیحی بنیادوں پر کھاد کی پیداوار کو بڑھائیں وزیر نے کہا ملک کو معاشی طور پر مضبوط بنانے کیلیے تمام سٹیک ہولڈرز کو ملکر کام کرنا ہو گا .

تازہ ترین

October 27, 2024

ایف آئی اے گوجرانوالہ زون کی کارکردگی رپورٹ

October 27, 2024

تنظیم مغلیہ پاکستان رجسٹرڈ گوجرانوالہ کی طرف سے مغل کمپلیکس میں پاکستان مغل سپریم کونسل کے اعزاز میں تقریب

October 27, 2024

بلا سود قرضہ جات خود کفیل غربت میں کمی کیلئے بھرپور کام کر رہا ہے،رانا محمد صدیق صدر گوجرانوالہ چیمبر آف کامرس

October 27, 2024

گورنر فیصل کریم کنڈی کا اسکواش پلیئر احسن ایاز کو خراج تحسین، اولمپکس کا خواب پورا کرنے کے لیے تعاون کا عزم

October 27, 2024

77 سال سے بھارت نے اپنے غیر قانونی اقدامات کے ذریعے کشمیری عوام کے حق خود ارادیت کو دبانے کی کوشش کر رہا ہے،گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی

ویڈیو

December 14, 2023

انیق احمد سےعراقی سفیر حامد عباس لفتہ کی ملاقات، دوطرفہ تعلقات سمیت مختلف شعبوں میں تعاون بڑھانے پر اتفاق

December 8, 2023

اسلام آباد، ورکرز ویلفیئر فنڈز کی جانب سے پریس بریفنگ کااہتمام

October 7, 2023

افتخار درانی کے وکیل کی تحریک انصاف کے رہنما کی بازیابی کے حوالے سے گفتگو

October 7, 2023

افغان وزیرخارجہ کا بلاول بھٹو نے استقبال کیا

October 7, 2023

پشاور میں سینکڑوں افراد بجلی بلوں میں اضافے پر سڑکوں پر نکل آئی

کالم

October 14, 2024

شہر میں اک چراغ تھا ، نا رہا

October 11, 2024

“اب کے مار ” تحریر ڈاکٹر عمران آفتاب

October 2, 2024

فیصل کریم کنڈی کہ کاوشوں سے خیبرپختونخوا کی قربانیوں کی عالمی پزیرائی

September 17, 2024

اے ٹی ایم آئی ایس سے نئے امن مشن میں منتقلی کو درپیش چیلنجز ،ایتھوپیا کا نقطہ نظر

August 20, 2024

ایتھو پیا،سیاحت کے عالمی افق پر ابھرتا ہوا ستارہ