وزیراعلیٰ مریم نوازکی ٹی ایچ کیو ہسپتال مری آمد،مریضوں کی لائنیں دیکھ کر برہم

مری(نیوز ڈیسک) وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازاچانک مری کےتحصیل ہیڈکوارٹرہسپتال پہنچ گئیں۔وزیراعلیٰ نےاو پی ڈی میں مریضوں کی لمبی لائنیں دیکھ کر برہمی کااظہارکیا۔
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازنےمریضوں کوانتظارکر و انےپرایم ایس کی سرزنش کردی ۔وزیراعلیٰ نےانتظامیہ کوتنبیہ کیاکہ ہسپتال کے نظام کو درست کریں، مریض دربدر ہورہے ہیں۔
مریم نوازنے ہسپتال کے مختلف شعبے اور وارڈز کادورہ کیا اور او پی ڈی کا معائنہ کیا ،وزیراعلیٰ قطار میں کھڑی خواتین سے بات چیت اور مسائل کے بارے میں دریافت کیا۔
وزیراعلیٰ نےمریض ماں بیٹی کو دلاسہ دیاکہ گھبرائیں مت!انشاء ٹھیک ہو جائے گی۔مریم نوازنے ننھے بچے سے اظہار شفقت کیا اور ڈاکٹر کو بہترین علاج کی ہدایت کی۔
وزیر اعلیٰ نے ایمرجنسی وارڈ میں داخل مریضوں کی باری باری عیادت کی اور صحت یابی کی دعائیں کی۔مریم نواز نے ایمرجنسی میں مریضوں کی بہتر دیکھ بھال کی ہدایت بھی کی۔
وزیر اعلیٰ نے مریضوں اور ان کے لواحقین سے گفتگو اور ہسپتال میں موجود سہولیات کے بارے میں دریافت کیا۔مریم نواز نے مریضوں سے مفت ادویات کی فراہمی کے بارے میں بھی دریافت کیا۔
وزیر اعلیٰ نے ہسپتال میں طبی ٹیسٹوں کے سہولیات کے بارے میں پوچھااور پی سی یو سنٹرکا بھی جائزہ لیا۔
وزیر اعلیٰ نے میڈیکل وارڈ، گائنی اور نرسری میں موجود سہولیات کا بھی جائزہ لیاادویات مل رہی ہیں، کوئی مسئلہ تو نہیں۔ مریم نواز کی بزرگ مریضہ سے گفتگو۔
وزیر اعلیٰ مریم نواز نے ہسپتال سے واپسی پر خواتین سیکورٹی گارڈ کے کہنے پر تصویر بنوائی اور اسے گلے لگالیا۔

تازہ ترین

October 27, 2024

ایف آئی اے گوجرانوالہ زون کی کارکردگی رپورٹ

October 27, 2024

تنظیم مغلیہ پاکستان رجسٹرڈ گوجرانوالہ کی طرف سے مغل کمپلیکس میں پاکستان مغل سپریم کونسل کے اعزاز میں تقریب

October 27, 2024

بلا سود قرضہ جات خود کفیل غربت میں کمی کیلئے بھرپور کام کر رہا ہے،رانا محمد صدیق صدر گوجرانوالہ چیمبر آف کامرس

October 27, 2024

گورنر فیصل کریم کنڈی کا اسکواش پلیئر احسن ایاز کو خراج تحسین، اولمپکس کا خواب پورا کرنے کے لیے تعاون کا عزم

October 27, 2024

77 سال سے بھارت نے اپنے غیر قانونی اقدامات کے ذریعے کشمیری عوام کے حق خود ارادیت کو دبانے کی کوشش کر رہا ہے،گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی

ویڈیو

December 14, 2023

انیق احمد سےعراقی سفیر حامد عباس لفتہ کی ملاقات، دوطرفہ تعلقات سمیت مختلف شعبوں میں تعاون بڑھانے پر اتفاق

December 8, 2023

اسلام آباد، ورکرز ویلفیئر فنڈز کی جانب سے پریس بریفنگ کااہتمام

October 7, 2023

افتخار درانی کے وکیل کی تحریک انصاف کے رہنما کی بازیابی کے حوالے سے گفتگو

October 7, 2023

افغان وزیرخارجہ کا بلاول بھٹو نے استقبال کیا

October 7, 2023

پشاور میں سینکڑوں افراد بجلی بلوں میں اضافے پر سڑکوں پر نکل آئی

کالم

October 14, 2024

شہر میں اک چراغ تھا ، نا رہا

October 11, 2024

“اب کے مار ” تحریر ڈاکٹر عمران آفتاب

October 2, 2024

فیصل کریم کنڈی کہ کاوشوں سے خیبرپختونخوا کی قربانیوں کی عالمی پزیرائی

September 17, 2024

اے ٹی ایم آئی ایس سے نئے امن مشن میں منتقلی کو درپیش چیلنجز ،ایتھوپیا کا نقطہ نظر

August 20, 2024

ایتھو پیا،سیاحت کے عالمی افق پر ابھرتا ہوا ستارہ