صدروسیکریٹری راجہ اعجاز و انجم گجر آل پاکستان سپورٹس بورڈایمپلائز یونین (سی بی اے) کے وفد کی ڈی جی شعیب کھوسو سے ملاقات

اسلام آباد(سپورٹس رپورٹرز) ریفرنڈم 2024- میں تاریخی کامیابی اور عیدالفطر کی چھٹیوں کے بعد آل پاکستان سپورٹس بورڈ ایمپلائز یونین (سی بی اے)کے وفد انجم گجر سیکرٹری جنرل، راجہ اعجاز احمد صدر، محمد ناصر عباسی سینئر نائب صدر سمیت ادارہ کے دیگر ملازمین نے ڈائریکٹرجنرل پاکستان سپورٹس بورڈشعیب کھوسوسے باضابطہ طور پر ملاقات کی اوراس موقع پر یونین کے وفد نے ڈائریکٹر جنرل کو پھولوں کا گلدستہ پیش کرتے ہوئے عید مبارکباد پیش کی، ڈائریکٹر جنرل پاکستان سپورٹس بورڈ نے آل پاکستان سپورٹس بورڈ ایمپلائز یونین کے ریفرنڈم 2024- کی تاریخی کامیابی پر یونین کے وفد کو مبارکباد پیش کی، تاریخی کامیابی کی خوشی کے پُرمسرت موقع پر ڈائریکٹر جنرل پاکستان سپورٹس بورڈ نے ایمپلائزیونین(سی بی اے) کے سیکرٹری جنرل اور صدر کو مٹھائی کھلائی مزید براں اس عزم کا اعادہ کیا کہ سی بی اے یونین کے ساتھ ملکر ادارہ کی ترقی اور کھیلوں کے فروغ کیلئے ہر ممکن اقدامات اٹھائےجائیںگے اور ملازمین کو درپیش مسائل کو ترجیحی بنیادوں پر حل کیا جائے گا جبکہ ایمپلائز یونین کے وفد نے ادارہ کی ترقی اور ملازمین کی فلاح وبہبود کیلئے اٹھائے گئے ہر اقدامات کیلئے ڈائریکٹر جنرل کے شانہ بشانہ کھڑے رہنے کی یقین دہانی کروائی۔

تازہ ترین

November 10, 2024

چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے قومی کرکٹ ٹیم کو تاریخی کامیابی پر مبارکباد دی

November 10, 2024

اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کی قومی کرکٹ ٹیم کو آسٹریلیا کی سرزمین پر بعد ون ڈے سیریز جیتنے پر مبارکباد

November 10, 2024

آصف علی زرداری کا شمالی وزیرستان میں خوارج کے خِلاف انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن پر سکیورٹی فورسز کو خراج تحسین

November 10, 2024

بلاول بھٹو زرداری نے دہشتگردوں کو جہنم واصل کرنے پر سکیورٹی فورسز کو خراج تحسین پیش کیا

November 10, 2024

محمد شہباز شریف کی کامیاب آپریشن پر سیکیورٹی فورسز کے افسران و جوانوں کی پزیرائی

ویڈیو

December 14, 2023

انیق احمد سےعراقی سفیر حامد عباس لفتہ کی ملاقات، دوطرفہ تعلقات سمیت مختلف شعبوں میں تعاون بڑھانے پر اتفاق

December 8, 2023

اسلام آباد، ورکرز ویلفیئر فنڈز کی جانب سے پریس بریفنگ کااہتمام

October 7, 2023

افتخار درانی کے وکیل کی تحریک انصاف کے رہنما کی بازیابی کے حوالے سے گفتگو

October 7, 2023

افغان وزیرخارجہ کا بلاول بھٹو نے استقبال کیا

October 7, 2023

پشاور میں سینکڑوں افراد بجلی بلوں میں اضافے پر سڑکوں پر نکل آئی

کالم

October 14, 2024

شہر میں اک چراغ تھا ، نا رہا

October 11, 2024

“اب کے مار ” تحریر ڈاکٹر عمران آفتاب

October 2, 2024

فیصل کریم کنڈی کہ کاوشوں سے خیبرپختونخوا کی قربانیوں کی عالمی پزیرائی

September 17, 2024

اے ٹی ایم آئی ایس سے نئے امن مشن میں منتقلی کو درپیش چیلنجز ،ایتھوپیا کا نقطہ نظر

August 20, 2024

ایتھو پیا،سیاحت کے عالمی افق پر ابھرتا ہوا ستارہ