جلاؤگھیراؤکیس، خدیجہ شاہ کے وارنٹ گرفتاری منسوخ

لاہور:عسکری ٹاورحملہ اورجلاؤگھیراؤ کےمقدمےمیں عدالت نےخدیجہ شاہ کےوارنٹ گرفتاری منسوخ کردئیے۔
انسداد دہشتگردی عدالت کے ڈیوٹی جج ارشد جاوید نےکیس کی سماعت کی۔

سابق وزیر خزانہ کی بیٹی خدیجہ شاہ نےعدالت میں پیش ہو کر حاضری مکمل کرائی۔ خدیجہ شاہ نے آئندہ ہر سماعت پر عدالت میں پیش ہونے کی یقین دہانی کرائی۔
خدیجہ شاہ کے پیش نہ ہونے پر عدالت نے وارنٹ گرفتاری جاری کیئے تھے، عدالت نے عسکری ٹاور حملہ کیس کی مزید سماعت 2 مئی تک ملتوی کر دی ۔
ڈاکٹر یاسمین راشد ، عمر سرفراز چیمہ ، اعجاز چودھری اور میاں محمود الرشید سمیت دیگر ملزمان کو جیل سے پیش کیا گیا ۔ ملزمان کیخلاف تھانہ گلبرگ نے مقدمہ نمبر 1271/23 درج کر رکھا ہے۔

تازہ ترین

October 27, 2024

ایف آئی اے گوجرانوالہ زون کی کارکردگی رپورٹ

October 27, 2024

تنظیم مغلیہ پاکستان رجسٹرڈ گوجرانوالہ کی طرف سے مغل کمپلیکس میں پاکستان مغل سپریم کونسل کے اعزاز میں تقریب

October 27, 2024

بلا سود قرضہ جات خود کفیل غربت میں کمی کیلئے بھرپور کام کر رہا ہے،رانا محمد صدیق صدر گوجرانوالہ چیمبر آف کامرس

October 27, 2024

گورنر فیصل کریم کنڈی کا اسکواش پلیئر احسن ایاز کو خراج تحسین، اولمپکس کا خواب پورا کرنے کے لیے تعاون کا عزم

October 27, 2024

77 سال سے بھارت نے اپنے غیر قانونی اقدامات کے ذریعے کشمیری عوام کے حق خود ارادیت کو دبانے کی کوشش کر رہا ہے،گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی

ویڈیو

December 14, 2023

انیق احمد سےعراقی سفیر حامد عباس لفتہ کی ملاقات، دوطرفہ تعلقات سمیت مختلف شعبوں میں تعاون بڑھانے پر اتفاق

December 8, 2023

اسلام آباد، ورکرز ویلفیئر فنڈز کی جانب سے پریس بریفنگ کااہتمام

October 7, 2023

افتخار درانی کے وکیل کی تحریک انصاف کے رہنما کی بازیابی کے حوالے سے گفتگو

October 7, 2023

افغان وزیرخارجہ کا بلاول بھٹو نے استقبال کیا

October 7, 2023

پشاور میں سینکڑوں افراد بجلی بلوں میں اضافے پر سڑکوں پر نکل آئی

کالم

October 14, 2024

شہر میں اک چراغ تھا ، نا رہا

October 11, 2024

“اب کے مار ” تحریر ڈاکٹر عمران آفتاب

October 2, 2024

فیصل کریم کنڈی کہ کاوشوں سے خیبرپختونخوا کی قربانیوں کی عالمی پزیرائی

September 17, 2024

اے ٹی ایم آئی ایس سے نئے امن مشن میں منتقلی کو درپیش چیلنجز ،ایتھوپیا کا نقطہ نظر

August 20, 2024

ایتھو پیا،سیاحت کے عالمی افق پر ابھرتا ہوا ستارہ