چینی رہنماؤں کی جانب سے یوسف رضا گیلانی کو چیئرمین سینیٹ کا عہدہ سنبھالنےپر مبارکباد

بیجنگ (نیوز ڈیسک)چین کی قومی عوامی کانگریس کی قائمہ کمیٹی کے چیئرمین چاؤ لہ جی اور چینی عوامی سیاسی مشاورتی کانفرنس کی قومی کمیٹی کے چیئرمین وانگ حو نینگ نے یوسف رضا گیلانی کو چیئرمین سینیٹ کا عہدہ سنبھالنے پر الگ الگ مبارکباد کے پیغامات بھیجے۔بدھ کے روز
چینی رہنماؤں نے کہا کہ چین اور پاکستان چارموسموں کے اسٹریٹجک تعاون کے شراکت دار ہیں اور ہمارے درمیان “آہنی” دوستی عوام کے دلوں میں جڑیں پکڑ چکی ہے۔ حالیہ برسوں میں صدر شی جن پھنگ اور پاکستانی رہنماؤں کی اسٹریٹجک رہنمائی میں چین اور پاکستان کے درمیان باہمی سیاسی اعتماد مضبوط ہوا ہے، تعاون کے وافر ثمرات برآمد ہوئے ہیں اور بین الاقوامی و علاقائی امور میں تعاون اور افرادی و ثقافتی روابط قریب رہے ہیں۔ چینی رہنماؤں نے کہا کہ وہ چیئرمین گیلانی کے ساتھ ملکر چین کی قومی عوامی کانگریس اور چینی عوامی سیاسی مشاورتی کانفرنس اور پاکستانی سینیٹ کے مابین تبادلوں اور تعاون کو آگے بڑھانے کے لئے کام کرنے کے خواہاں ہیں تاکہ چین اور پاکستان کے درمیان چارموسموں کی اسٹریٹجک تعاون کی شراکت داری کو فروغ دیا جائے اور نئے دور میں قریبی چین پاکستان ہم نصیب معاشرے کی تعمیر میں تیزی لائی جائے۔

تازہ ترین

October 25, 2024

بیرونی دنیا ہمیں تب تک قرض دیتی رہے گی جب تم ہم اپنی سیاسی خود مختاری بیچتے رہیں گے،ڈاکٹر قیصر بنگالی

October 25, 2024

اسلامی ممالک کے ارباب اقتدار کو فوری طور پر غزہ پر اسرایلی جارحیت روکنے کے لیے عملی اقدامات کرنے چاہیں،علامہ طاہر رضا قادری

October 25, 2024

ڈی پی ایس کا اعزاز نشانہ بازی میں گولڈ میڈل حاصل کر لیا

October 25, 2024

ملک میں قرآن و سنت کی بالادستی کو یقینی بناناہوگا، سربراہ پاکستان سنی تحریک

October 25, 2024

صدر آصف علی زرداری کا ڈی آئی خان میں دہشت گردوں کے حملے میں 10 ایف سی کے جوانوں کی شہادت پر اظہارِ افسوس

ویڈیو

December 14, 2023

انیق احمد سےعراقی سفیر حامد عباس لفتہ کی ملاقات، دوطرفہ تعلقات سمیت مختلف شعبوں میں تعاون بڑھانے پر اتفاق

December 8, 2023

اسلام آباد، ورکرز ویلفیئر فنڈز کی جانب سے پریس بریفنگ کااہتمام

October 7, 2023

افتخار درانی کے وکیل کی تحریک انصاف کے رہنما کی بازیابی کے حوالے سے گفتگو

October 7, 2023

افغان وزیرخارجہ کا بلاول بھٹو نے استقبال کیا

October 7, 2023

پشاور میں سینکڑوں افراد بجلی بلوں میں اضافے پر سڑکوں پر نکل آئی

کالم

October 14, 2024

شہر میں اک چراغ تھا ، نا رہا

October 11, 2024

“اب کے مار ” تحریر ڈاکٹر عمران آفتاب

October 2, 2024

فیصل کریم کنڈی کہ کاوشوں سے خیبرپختونخوا کی قربانیوں کی عالمی پزیرائی

September 17, 2024

اے ٹی ایم آئی ایس سے نئے امن مشن میں منتقلی کو درپیش چیلنجز ،ایتھوپیا کا نقطہ نظر

August 20, 2024

ایتھو پیا،سیاحت کے عالمی افق پر ابھرتا ہوا ستارہ