ملت ایکسپریس حادثہ :کانسٹیبل بےگناہ ،انکوائری مکمل

ملت ایکسپریس میں خاتون پر تشدد اور ہلاکت کے معاملے پر ابتدائی انکوائری مکمل کرلی گئی، انکوائری کمیٹی نے ڈرافٹ بنا کر چیئرمین ریلوے کو بھی ارسال کردیا۔

ذرائع کے مطابق انکوائری رپورٹ میں ٹرین اسٹاف، عینی شاہدین، ٹرین میں سوار مسافروں سے بیانات قلمبند کیے گئے۔ خاتون کی ہلاکت میں کانسٹیبل میرحسن کا ملوث ہونا ثابت نہ ہو سکا۔ انکوائری کمیٹی کے مطابق خاتون کی ہلاکت ٹرین سے گرنے یا چھلانگ لگانے سے ہوئی۔کانسٹیبل میر حسن خاتون مسافر پر تشدد کرنے کا ذمہ دار قرار پایا ، 12اپریل کو کانسٹیبل میر حسن کے خلاف ایف آئی آر درج کر کے محکمانہ کاروائی کا آغاز کردیا گیا۔

ابتدائی انکوائری رپورٹ کے مطابق خاتون مسافر مریم بی بی کی ہلاکت کے وقت کانسٹیبل میرحسن ٹرین میں موجود نہیں تھا۔ ڈیوٹی آفیسر اے ایس آئی ریلوے پولیس اسٹیشن حیدرآباد تنویر احمد نے ٹرین میں خاتون مسافر کی ہنگامہ آرائی کا عمل ہوتے ہوئے بھی کوئی کاروائی نہیں کی۔ ڈیوٹی آفیسر اے ایس آئی ریلوے پولیس اسٹیشن حیدرآباد تنویر احمد نے خاتون پولیس اہلکار کے ساتھ جا کر معاملہ حل نہیں کیا۔ ڈرافٹ ایس ایچ او ریلوے پولیس اسٹیشن حیدرآباد غلام حسین نے بھی ٹرین میں جا کر خاتون مسافر کا معاملہ حل نہیں کیا۔ ایس ایچ او ریلوے پولیس اسٹیشن حیدرآباد غلام حسین نے اپنی ڈیوٹی میں سنگین کوتاہی کی۔

تازہ ترین

October 25, 2024

بیرونی دنیا ہمیں تب تک قرض دیتی رہے گی جب تم ہم اپنی سیاسی خود مختاری بیچتے رہیں گے،ڈاکٹر قیصر بنگالی

October 25, 2024

اسلامی ممالک کے ارباب اقتدار کو فوری طور پر غزہ پر اسرایلی جارحیت روکنے کے لیے عملی اقدامات کرنے چاہیں،علامہ طاہر رضا قادری

October 25, 2024

ڈی پی ایس کا اعزاز نشانہ بازی میں گولڈ میڈل حاصل کر لیا

October 25, 2024

ملک میں قرآن و سنت کی بالادستی کو یقینی بناناہوگا، سربراہ پاکستان سنی تحریک

October 25, 2024

صدر آصف علی زرداری کا ڈی آئی خان میں دہشت گردوں کے حملے میں 10 ایف سی کے جوانوں کی شہادت پر اظہارِ افسوس

ویڈیو

December 14, 2023

انیق احمد سےعراقی سفیر حامد عباس لفتہ کی ملاقات، دوطرفہ تعلقات سمیت مختلف شعبوں میں تعاون بڑھانے پر اتفاق

December 8, 2023

اسلام آباد، ورکرز ویلفیئر فنڈز کی جانب سے پریس بریفنگ کااہتمام

October 7, 2023

افتخار درانی کے وکیل کی تحریک انصاف کے رہنما کی بازیابی کے حوالے سے گفتگو

October 7, 2023

افغان وزیرخارجہ کا بلاول بھٹو نے استقبال کیا

October 7, 2023

پشاور میں سینکڑوں افراد بجلی بلوں میں اضافے پر سڑکوں پر نکل آئی

کالم

October 14, 2024

شہر میں اک چراغ تھا ، نا رہا

October 11, 2024

“اب کے مار ” تحریر ڈاکٹر عمران آفتاب

October 2, 2024

فیصل کریم کنڈی کہ کاوشوں سے خیبرپختونخوا کی قربانیوں کی عالمی پزیرائی

September 17, 2024

اے ٹی ایم آئی ایس سے نئے امن مشن میں منتقلی کو درپیش چیلنجز ،ایتھوپیا کا نقطہ نظر

August 20, 2024

ایتھو پیا،سیاحت کے عالمی افق پر ابھرتا ہوا ستارہ