وفاقی وزیر صنعت و پیداوار اینڈ فوڈ سیکیورٹی کو لائیوسٹاک شعبہ بارے بریفننگ

اسلام آباد(سٹاف رپورٹر)کمشنر لاییو سٹاک ڈاکٹر اکرم نے وفاقی وزیر فوڈ سیکیورٹی کو لاییو سٹاک کو درپیش چیلنجز اور کار کردگی بارے بریفننگ دی ۔
وفاقی سیکرٹری فوڈ سیکیورٹی کیپٹن ریٹایرڈ محمد آصف بھی بریفنگ میں موجود تھے اس موقع پر وفاقی وزیر صنعت و پیداوار اینڈ فوڈ سیکیورٹی رانا تنویر نے کہا زراعت کے شعبے میں لاییو سٹاک کا شعبہ بڑی اہمیت کا حامل ھے اور زراعت کی جی ڈی پی میں لاییو سٹاک کا حصہ تقریبا 62 فی صد ھے پاکستان میں تقریبا 8 ملین خاندان لاییو سٹاک کے شعبے سے منسلک ہیں انہوں نے مزیز کہا ھے لاییو سٹاک کے شعبے میں زرمبادلہ حاصل کرنے بہت صلاحیت موجود ھے پاکستان دنیا کا چوتھا سب سے بڑا دودھ پیدا کرنے والی ملک ہے.ملک بھر میں گوشت اور دودھ کی ضروریات پوری کرنے کیلیے تمام تر ضروری اقدامات کو یقینی بنانا ہو گا۔

رانا تنویر نے اس بات پر زور دیتے ہوے کہا ھے لاییو سٹاک کی ایکسپورٹ کو بڑھانے کا پختہ عزم کر رکھا ہے زرعی شعبے کی ترقی ہمارا ایجنڈا اور مشن ہے۔
انہوں نے کہاکہ پاکستان۔کی تاریخ میں پہلی بار Annual Health Bill تشکیل دیا ھے جس کا مقصد ویٹرنی سائنسز اور جانوروں کی فلاح و بہبود کو منظم کرنے کے لیے بنایا گیا ھے،یہ بل جلد ہی کیبنٹ میں منظوری کیلیے بھیجا جاے گا۔انہوں نے کہاکہ جانوروں کو بیماریوں سے بچانے کیلیے عملی اقدامات کر رھے ہیں ،جانوروں کو بیماریوں سے بچانے کیلیے سرویلنس کے نظام کو مضبوط بنارھے ہیں بیماریوں کے حقیقی ڈیٹا کو یقینی بنانے کیلیے ٹھوس اقدامات کو یقینی بنایں۔ جانوروں کیلیے ٹریک اینڈ ٹریس سسٹم کے نفاذ کیا جارھا ھے ۔ اس اقدام سے جانوروں کی نقل و حمل کو کنٹرول کیا جاے گا.

تازہ ترین

October 25, 2024

بیرونی دنیا ہمیں تب تک قرض دیتی رہے گی جب تم ہم اپنی سیاسی خود مختاری بیچتے رہیں گے،ڈاکٹر قیصر بنگالی

October 25, 2024

اسلامی ممالک کے ارباب اقتدار کو فوری طور پر غزہ پر اسرایلی جارحیت روکنے کے لیے عملی اقدامات کرنے چاہیں،علامہ طاہر رضا قادری

October 25, 2024

ڈی پی ایس کا اعزاز نشانہ بازی میں گولڈ میڈل حاصل کر لیا

October 25, 2024

ملک میں قرآن و سنت کی بالادستی کو یقینی بناناہوگا، سربراہ پاکستان سنی تحریک

October 25, 2024

صدر آصف علی زرداری کا ڈی آئی خان میں دہشت گردوں کے حملے میں 10 ایف سی کے جوانوں کی شہادت پر اظہارِ افسوس

ویڈیو

December 14, 2023

انیق احمد سےعراقی سفیر حامد عباس لفتہ کی ملاقات، دوطرفہ تعلقات سمیت مختلف شعبوں میں تعاون بڑھانے پر اتفاق

December 8, 2023

اسلام آباد، ورکرز ویلفیئر فنڈز کی جانب سے پریس بریفنگ کااہتمام

October 7, 2023

افتخار درانی کے وکیل کی تحریک انصاف کے رہنما کی بازیابی کے حوالے سے گفتگو

October 7, 2023

افغان وزیرخارجہ کا بلاول بھٹو نے استقبال کیا

October 7, 2023

پشاور میں سینکڑوں افراد بجلی بلوں میں اضافے پر سڑکوں پر نکل آئی

کالم

October 14, 2024

شہر میں اک چراغ تھا ، نا رہا

October 11, 2024

“اب کے مار ” تحریر ڈاکٹر عمران آفتاب

October 2, 2024

فیصل کریم کنڈی کہ کاوشوں سے خیبرپختونخوا کی قربانیوں کی عالمی پزیرائی

September 17, 2024

اے ٹی ایم آئی ایس سے نئے امن مشن میں منتقلی کو درپیش چیلنجز ،ایتھوپیا کا نقطہ نظر

August 20, 2024

ایتھو پیا،سیاحت کے عالمی افق پر ابھرتا ہوا ستارہ