مینگروو کو مائیکرو پلاسٹک آلودگی سے خطرہ لاحق

بیجنگ: مائیکرو پلاسٹک (5 ملی میٹر سے چھوٹے ذرات) آلودگی ایک ایسا مسئلہ ہے جو بالخصوص مینگروو کو متاثر کر رہا ہے۔ ان باریک ذرات کا اول ذریعہ فیس واش اور ٹوتھ پیسٹ جیسی ذاتی استعمال کی اشیاء میں شامل مائیکرو بیڈ ہوتے ہیں جبکہ اس کا ثانوی ذریعہ پانی کی بوتل اور تھیلیوں جیسی بڑی پلاسٹک کے ٹکڑے ہوتے ہیں۔

گزشتہ تحقیق میں اندازہ لگایا گیا تھا کہ 2010 میں 1 کروڑ 27 لاکھ ٹن پلاسٹک کچرا سمندر تک پہنچا تھا اور 2025 تک بغیر کسی مناسب مداخلت کے اس مقدار میں دُگنا اضافہ متوقع تھا۔

فرنٹیئر اِن مرین سائنس میں شائع ہونے والی تحقیق میں چین کی گوانگڈونگ اوشیئن یونیورسٹی سے تعلق رکھنے والے ایسوسی ایٹ پروفیسر پینگ ژینگ اور ان کے ساتھیوں نے چین کے جزوی طور پر گھرے ہوئے ژین جیئنگ نامی خلیج میں موجود مینگروو کا مطالعہ کیا تاکہ وہاں جمع ہونے والے مائیکرو پلاسٹک کے ان درختوں کی کاربن ذخیرہ کرنے کی صلاحیت پر پڑنے والے اثرات کا تعین کیا جاسکے۔
محققین نے خلیج پر پانچ مقامات پر مینگروو کے اندر اور اطراف میں مائیکروپلاسٹک کی بہتات، مرکب اور تنوع کا مطالعہ کیا۔

اس خلیج میں نینلیو، لوٹینگ اور سوئیکسی دریاؤں سے پانی گرتا ہے جو کہ ژین جیئنگ شہر اور صنعتی پلانٹس سے قریب ہیں اور بھرپور شہری فضلے اور زرعی آلودگی کے لیے جانے جاتے ہیں۔ تحقیق میں آسٹریلین گارڈن اور پوٹو پرائمری اسکول نامی مزید دو جگہوں کو بھی شامل کیا گیا۔

حاصل کیے گئے نمونوں میں خردبین کی مدد سے مائیکرو پلاسٹک کی شناخت کرتے ہوئے سائنس دانوں کو معلوم ہوا کہ مینگروو میں ان ذرات کی مقدار میں واضح اضافہ ہوا ہے۔

مائیکروپلاسٹک کے جمع ہونے کی وجہ سے مینگروو میں آکسیجن اور اجزاء کی فراہمی میں خلل واقع ہوتا ہے جس سے ان کی نمو اور پھیلاؤ کو خطرہ لاحق ہوتا ہے۔ لہٰذا فوٹو سینتھسز کے ذریعے ماحولیاتی کاربن کو نامیاتی کاربن بنانے کی صلاحیت موسمیاتی تغیر کو مزید خراب کر رہا ہے۔

تازہ ترین

October 18, 2024

اے این ایف کا تعلیمی اداروں کے اطراف میں منشیات فروشی اور منشیات اسمگلنگ کے خلاف کریک ڈاؤن جاری

October 17, 2024

وفاقی وزارتِ تعلیم گرلزسپورٹس کارنیوال آج سے شروع ہوگا

October 17, 2024

چیئرمین سی ڈی اے کا سیرینہ اور F-8 (پی ٹی سی ایل چوک) انٹرچینجز کی تعمیر کے حوالے سے جائزہ اجلاس

October 17, 2024

گرو گرین نیٹ ورک کا ایشیائی ترقیاتی بینک سے فوسل فیول منصوبوں کی فنڈنگ بند کرنے کا مطالبہ

October 17, 2024

سی ٹی او گوجرانوالہ عائشہ بٹ کی قیادت میں ٹریفک پولیس کی کارکردگی میں بہتری آگئی ہے ، شیخ بابر کھرانہ

ویڈیو

December 14, 2023

انیق احمد سےعراقی سفیر حامد عباس لفتہ کی ملاقات، دوطرفہ تعلقات سمیت مختلف شعبوں میں تعاون بڑھانے پر اتفاق

December 8, 2023

اسلام آباد، ورکرز ویلفیئر فنڈز کی جانب سے پریس بریفنگ کااہتمام

October 7, 2023

افتخار درانی کے وکیل کی تحریک انصاف کے رہنما کی بازیابی کے حوالے سے گفتگو

October 7, 2023

افغان وزیرخارجہ کا بلاول بھٹو نے استقبال کیا

October 7, 2023

پشاور میں سینکڑوں افراد بجلی بلوں میں اضافے پر سڑکوں پر نکل آئی

کالم

October 14, 2024

شہر میں اک چراغ تھا ، نا رہا

October 11, 2024

“اب کے مار ” تحریر ڈاکٹر عمران آفتاب

October 2, 2024

فیصل کریم کنڈی کہ کاوشوں سے خیبرپختونخوا کی قربانیوں کی عالمی پزیرائی

September 17, 2024

اے ٹی ایم آئی ایس سے نئے امن مشن میں منتقلی کو درپیش چیلنجز ،ایتھوپیا کا نقطہ نظر

August 20, 2024

ایتھو پیا،سیاحت کے عالمی افق پر ابھرتا ہوا ستارہ