گوجرانوالہ،ڈاکٹر احسان اللہ عثمانی قائم مقام ضلعی امیرجماعت اسلامی مقرر

گوجرانوالہ(سٹاف رپورٹر ) ڈاکٹر احسان اللہ عثمانی کو قائم مقام ضلعی امیرجماعت اسلامی مقرر کیے گئے ہیں، ڈاکٹر احسان اللہ عثمانی نے ضلعی دفتر میں ایک تقریب میں حلف اٹھا کر اپنی ذمہ داریاں سنبھال لی ہیں،اس موقع پرضلعی نائب امرا سید علی رضا حسنی،حافظ غلام مصطفی،سید عمر فاروق گیلانی ،ضلعی صدریوتھ حافظ نعیم فہیم ، عرفان بھٹی، محمد اکرم اعوان ودیگر ذمہ داران بھی موجود تھے،قائم مقام امیر جماعت اسلامی ڈاکٹر احسان اللہ عثمانی نے کہا ہے کہ جماعت اسلامی ملک میں نظام مصطفی صلی اللہ علیہ وسلم کے نفاذ اور غلبہ دین کی جدوجہد کر رہی ہے، اسلامی نظام کے لیے قوم ہر طرح کی قربانی دینے کو تیار ہے، پاکستان قدرتی وسائل سے مالامال ہے مگر حکمرانوں کی عاقبت نااندیش پالیسیوںکی وجہ سے ملک میں خط غربت سے نیچے زندگی بسرکرنے والوں کی تعداد میں خطرناک حد تک اضافہ ہوچکا ہے، ملک میں بے روزگاری روز بروز بڑھ رہی ہے ،نوجوانوں میںمایوسی پیداہو رہی ہے ، انہوںنے کہا کہ ان تمام مسائل کا حل صر ف اور صرف ملک میں اسلامی نظام کا نفاذ ہے کیونکہ ملک میںتمام دوسرے ازم ناکام ہوچکے ہیں ، انہوں نے کہا کہ اسلامی نظام کے قیام کے لیے قوم جماعت اسلامی کا ساتھ دے، آخر میں ملکی سلامتی ، خوشحالی اور امن و استحکام کے لیے خصوصی دعاکی گئی ۔

تازہ ترین

November 9, 2024

گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی کی کینرڈ کالج لاہور میں تقریب سے خطاب

November 9, 2024

مخدوم زادہ سید علی رضا شاہ نے گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی کے اعزاز میں ایک پُروقار استقبالیہ کا اہتمام کیا

November 9, 2024

گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی کا شاعر مشرق علامہ محمد اقبال کے یوم پیدائش پر بیان

November 9, 2024

پاکستانی باکسر شعیب خان ذہری نے مسقط میں منعقدہ ورلڈ ٹائٹل فائٹ اپنے نام کر لیا

November 9, 2024

چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے یومِ اقبال کے موقع پر خراج عقیدت پیش کیا

ویڈیو

December 14, 2023

انیق احمد سےعراقی سفیر حامد عباس لفتہ کی ملاقات، دوطرفہ تعلقات سمیت مختلف شعبوں میں تعاون بڑھانے پر اتفاق

December 8, 2023

اسلام آباد، ورکرز ویلفیئر فنڈز کی جانب سے پریس بریفنگ کااہتمام

October 7, 2023

افتخار درانی کے وکیل کی تحریک انصاف کے رہنما کی بازیابی کے حوالے سے گفتگو

October 7, 2023

افغان وزیرخارجہ کا بلاول بھٹو نے استقبال کیا

October 7, 2023

پشاور میں سینکڑوں افراد بجلی بلوں میں اضافے پر سڑکوں پر نکل آئی

کالم

October 14, 2024

شہر میں اک چراغ تھا ، نا رہا

October 11, 2024

“اب کے مار ” تحریر ڈاکٹر عمران آفتاب

October 2, 2024

فیصل کریم کنڈی کہ کاوشوں سے خیبرپختونخوا کی قربانیوں کی عالمی پزیرائی

September 17, 2024

اے ٹی ایم آئی ایس سے نئے امن مشن میں منتقلی کو درپیش چیلنجز ،ایتھوپیا کا نقطہ نظر

August 20, 2024

ایتھو پیا،سیاحت کے عالمی افق پر ابھرتا ہوا ستارہ