سول ایوی ایشن اتھارٹی نے ایک اور اہم سنگ میل عبور کر لیا

کراچی (سٹاف رپورٹر)سول ایوی ایشن اتھارٹی نے ایک اور اہم سنگ میل عبور کر لیا ۔ترجمان ہیڈکوارٹرز پاکستان سول ایویشن اتھارٹی نے جاری بیان میں کہاہے کہ سی اے اے نے عالمی ہوا بازی کی تنظیم اکاو کے یونیورسل ایوی ایشن سیکورٹی آڈٹ میں کامیابی حاصل کر لی ۔پاکستان سول ایویشن نے باآسانی نئے (آئی کیو) بینچ مارک/معیار 2023 اہداف کو حاصل کیا ۔سول ایویشن (آئی کیو) 2030 کے بیشتر گولز/مقاصد حاصل کرنے میں بھی کامیابی رہی آئی کیو کا 2023 کے لئے 80 فیصد ہدف تھا جبکہ پاکستان نے 86 اعشاریہ 73 فیصد سے کامیابی حاصل کی ۔سول ایویشن کا سال 2023 کے لئے یہ سکور آئی کیو 2030 کے ہدف 90 فیصد کے بہت قریب ہے۔شہری ہوابازی کی عالمی تنظیم کے جناح انٹرنیشنل ایئرپورٹ کراچی کے یونیورسل ایوی ایشن سیکورٹی آڈٹ کیا تھا ۔شہری ہوابازی کی بین الاقوامی تنظیم ICAO نے فروری میں دس روزہ ایوی ایشن سکیورٹی آڈٹ کیا تھا۔ آڈٹ کا مقصد گلوبل ایوی ایشن سیکورٹی کے معیار کو مسلسل مانیٹرنگ اور آڈٹ کے ذریعے بہتر بنانا ہے۔اس آڈٹ کی کامیابی نیشنل ایوی ایشن سیکیورٹی ایکٹ 2023 اور ائرپورٹس عملہ، ایئر لائنز، کارگو ایجنٹوں، گراؤنڈ ہینڈلرز اور اے ایس ایف کی مسلسل کوششوں کا نتیجہ ہے۔

تازہ ترین

October 25, 2024

بیرونی دنیا ہمیں تب تک قرض دیتی رہے گی جب تم ہم اپنی سیاسی خود مختاری بیچتے رہیں گے،ڈاکٹر قیصر بنگالی

October 25, 2024

اسلامی ممالک کے ارباب اقتدار کو فوری طور پر غزہ پر اسرایلی جارحیت روکنے کے لیے عملی اقدامات کرنے چاہیں،علامہ طاہر رضا قادری

October 25, 2024

ڈی پی ایس کا اعزاز نشانہ بازی میں گولڈ میڈل حاصل کر لیا

October 25, 2024

ملک میں قرآن و سنت کی بالادستی کو یقینی بناناہوگا، سربراہ پاکستان سنی تحریک

October 25, 2024

صدر آصف علی زرداری کا ڈی آئی خان میں دہشت گردوں کے حملے میں 10 ایف سی کے جوانوں کی شہادت پر اظہارِ افسوس

ویڈیو

December 14, 2023

انیق احمد سےعراقی سفیر حامد عباس لفتہ کی ملاقات، دوطرفہ تعلقات سمیت مختلف شعبوں میں تعاون بڑھانے پر اتفاق

December 8, 2023

اسلام آباد، ورکرز ویلفیئر فنڈز کی جانب سے پریس بریفنگ کااہتمام

October 7, 2023

افتخار درانی کے وکیل کی تحریک انصاف کے رہنما کی بازیابی کے حوالے سے گفتگو

October 7, 2023

افغان وزیرخارجہ کا بلاول بھٹو نے استقبال کیا

October 7, 2023

پشاور میں سینکڑوں افراد بجلی بلوں میں اضافے پر سڑکوں پر نکل آئی

کالم

October 14, 2024

شہر میں اک چراغ تھا ، نا رہا

October 11, 2024

“اب کے مار ” تحریر ڈاکٹر عمران آفتاب

October 2, 2024

فیصل کریم کنڈی کہ کاوشوں سے خیبرپختونخوا کی قربانیوں کی عالمی پزیرائی

September 17, 2024

اے ٹی ایم آئی ایس سے نئے امن مشن میں منتقلی کو درپیش چیلنجز ،ایتھوپیا کا نقطہ نظر

August 20, 2024

ایتھو پیا،سیاحت کے عالمی افق پر ابھرتا ہوا ستارہ