اے این ایف کی کارروائیاں، 76کلو منشیات برآمد، 15 ملزمان گرفتار

لاہور(سٹاف رپورٹر)اے این ایف کی منشیات اسمگلنگ کیخلاف کریک ڈاؤن کا سلسلہ جاری، 11مختلف کاروائیوں کے دوران 76 کلو منشیات اور 580 لیٹر شراب برآمد جبکہ 15ملزمان گرفتار کرلیے۔ تفصیلات کے مطابق لاہور ایئرپورٹ پر دوحہ جانے والے مسافر سے 1.4 کلو آئس برآمد کی گئی، اسلام آباد ایئرپورٹ پر ملیشیا جانے والے 3 مسافروں سے 1.1 کلو کیٹامائن 201 گرام ہیروئن اور 969 گرام کیفین، پشاور ائیرپورٹ پر بحرین جانے والے مسافر سے 290 گرام ہیروئن، کراچی ایئرپورٹ پر نیوزیلینڈ کے لئے بُک کئے گئے پارسل سے 1 کلو آئس جبکہ لسبیلہ میں اوتھل روڈ کے قریب 3 ملزمان سے 40 کلو چرس برآمد کی گئی۔

پنجگور سے 20 کلو چرس اور 580 لیٹر شراب برآمد، ڈیرہ اسماعیل خان میں ملزم سے 7.2 کلو چرس برآمد، اسلام آباد میں دو مختلف کاروائیوں میں 3 ملزمان سے 2.9 کلو چرس اور 100 گرام افیون برآمد اور جی ٹی روڈ پشاور پر افغان باشندے سے 1.2 کلو افیون اور 250 گرام آئس برآمد کی گئی ہے۔

تازہ ترین

September 19, 2024

وفاقی وزیر برائے امور کشمیر، گلگت بلتستان و سیفران انجینئر امیر مقام کا سہراب گوٹ کراچی میں اربن کوہیشن ہب میں افغان اور پاکستانی کمیونٹی سے خطاب

September 19, 2024

قومی زرعی تحقیقاتی کونسل (PARC)اسلام آباد میں سیرت النبی صلی اللہ علیہ وآلہ واصحابہ وسلم سیمینار کا انعقاد

September 18, 2024

کشمیر ، فلسطین اور دیگر خطوں میں مسلمانوں کے ساتھ ناانصافی اور زیادتیاں ہو رہی ہیں،سید یوسف رضا گیلانی

September 18, 2024

ترکمانستان کے سفیر نے وفاقی وزیر تجارت جام کمال سے ملاقات کی دوطرفہ تجارت میں اضافے پر بات چیت

September 18, 2024

پاکستان نے ایشئین چیمپئنز ٹرافی میں کانسی کا تمغہ حاصل کر لیا ۔

ویڈیو

December 14, 2023

انیق احمد سےعراقی سفیر حامد عباس لفتہ کی ملاقات، دوطرفہ تعلقات سمیت مختلف شعبوں میں تعاون بڑھانے پر اتفاق

December 8, 2023

اسلام آباد، ورکرز ویلفیئر فنڈز کی جانب سے پریس بریفنگ کااہتمام

October 7, 2023

افتخار درانی کے وکیل کی تحریک انصاف کے رہنما کی بازیابی کے حوالے سے گفتگو

October 7, 2023

افغان وزیرخارجہ کا بلاول بھٹو نے استقبال کیا

October 7, 2023

پشاور میں سینکڑوں افراد بجلی بلوں میں اضافے پر سڑکوں پر نکل آئی

کالم

September 17, 2024

اے ٹی ایم آئی ایس سے نئے امن مشن میں منتقلی کو درپیش چیلنجز ،ایتھوپیا کا نقطہ نظر

August 20, 2024

ایتھو پیا،سیاحت کے عالمی افق پر ابھرتا ہوا ستارہ

August 6, 2024

ٹریفک کا نظام

June 26, 2024

شادی کا فیصلہ کامیاب، ازدواجی زندگی اور مرد کا کردار

June 21, 2024

گورنر سندھ نے ایک بار پھر تاریخ رقم کردی