علامہ ناصر عباس جعفری کا چلاس بس حادثے میں قیمتی جانوں کے ضیاع پراظہار افسوس

اسلام آباد ( سٹاف رپورٹر ) چیئرمین مجلس وحدت مسلمین پاکستان سینیٹر علامہ راجہ ناصر عباس جعفری نے چلاس کے قریب بس حادثہ میں بیس سے زائد قیمتی انسانی جانوں کے ضیاع پر دلی افسوس کا اظہار کرتے ہوئے واقعے کو المناک سانحہ قرار دیا ہے، انہوں نے دکھ کی اس گھڑی میں سوگوار خاندانوں سے دلی ہمدردی کا اظہار کرتے ہوئے جاں بحق ہونے والے افراد کی بلندی درجات اور زخمیوں کی جلد صحت یابی کے لیے دعا کی ہے، گلگت بلتستان کی حکومت زخمیوں کو بہترین اور مطلوبہ طبی سہولیات کی فراہمی کو یقینی بنائے، راولپنڈی اور گلگت بلتستان کے درمیان ہر سال ٹریفک حادثات کے متعدد واقعات رونما ہوتے ہیں جن کی بنیادی وجہ مرکزی شاہراہ اور گاڑیوں کی غیر تسلی بخش حالت ہے، ذمہ دار اداروں کی عدم توجہی اور چشم پوشی ایسے دل سوز واقعات کی بنیاد اور وجہ بنتی ہے، ان مسائل کا ترجیح بنیادوں پر خاتمہ بے حد ضروری ہے تاکہ آئندہ ان جان لیوا واقعات سے عوام کو محفوظ رکھا جا سکے۔

تازہ ترین

October 25, 2024

بیرونی دنیا ہمیں تب تک قرض دیتی رہے گی جب تم ہم اپنی سیاسی خود مختاری بیچتے رہیں گے،ڈاکٹر قیصر بنگالی

October 25, 2024

اسلامی ممالک کے ارباب اقتدار کو فوری طور پر غزہ پر اسرایلی جارحیت روکنے کے لیے عملی اقدامات کرنے چاہیں،علامہ طاہر رضا قادری

October 25, 2024

ڈی پی ایس کا اعزاز نشانہ بازی میں گولڈ میڈل حاصل کر لیا

October 25, 2024

ملک میں قرآن و سنت کی بالادستی کو یقینی بناناہوگا، سربراہ پاکستان سنی تحریک

October 25, 2024

صدر آصف علی زرداری کا ڈی آئی خان میں دہشت گردوں کے حملے میں 10 ایف سی کے جوانوں کی شہادت پر اظہارِ افسوس

ویڈیو

December 14, 2023

انیق احمد سےعراقی سفیر حامد عباس لفتہ کی ملاقات، دوطرفہ تعلقات سمیت مختلف شعبوں میں تعاون بڑھانے پر اتفاق

December 8, 2023

اسلام آباد، ورکرز ویلفیئر فنڈز کی جانب سے پریس بریفنگ کااہتمام

October 7, 2023

افتخار درانی کے وکیل کی تحریک انصاف کے رہنما کی بازیابی کے حوالے سے گفتگو

October 7, 2023

افغان وزیرخارجہ کا بلاول بھٹو نے استقبال کیا

October 7, 2023

پشاور میں سینکڑوں افراد بجلی بلوں میں اضافے پر سڑکوں پر نکل آئی

کالم

October 14, 2024

شہر میں اک چراغ تھا ، نا رہا

October 11, 2024

“اب کے مار ” تحریر ڈاکٹر عمران آفتاب

October 2, 2024

فیصل کریم کنڈی کہ کاوشوں سے خیبرپختونخوا کی قربانیوں کی عالمی پزیرائی

September 17, 2024

اے ٹی ایم آئی ایس سے نئے امن مشن میں منتقلی کو درپیش چیلنجز ،ایتھوپیا کا نقطہ نظر

August 20, 2024

ایتھو پیا،سیاحت کے عالمی افق پر ابھرتا ہوا ستارہ