عمران اشرف کی سابقہ اہلیہ کرن اشفاق نے دوسری شادی کرلی؟

لاہور(شوبز ڈیسک) شوبز انڈسٹری کے معروف اداکار و میزبان عمران اشرف کی سابقہ اہلیہ و اداکارہ کرن اشفاق کی دوسری شادی سے متعلق خبر گردش کرنے لگی۔

سوشل میڈیا سائٹ انسٹاگرام پر شوبز کی خبریں پوسٹ کرنے والے معروف بلاگر پیج عرفانستان نے عمران اشرف کی سابقہ اہلیہ کرن اشفاق کی دوسری شادی کی خبر دی۔

بلاگر پیج نے اپنی انسٹاگرام پوسٹ میں بتایا کہ “کرن اشفاق نے لاہور کے ایک بزنس مین سے دوسری شادی کی ہے”۔

اب یہ خبر سوشل میڈیا کے مختلف پلیٹ فارمز کے پیجز پر بھی تیزی سے وائرل ہورہی ہے جبکہ مداحوں کی جانب سے کرن کی نئی زندگی کے لیے نیک خواہشات کا اظہار کیا جارہا ہے۔

دوسری جانب کرن اشفاق کی جانب سے ابھی تک اُن کی دوسری شادی کی خبر کے حوالے سے کوئی ترید یا تصدیق نہیں کی گئی ہے۔

مزید پڑھیں: نِدا یاسر کا وقار ذکا سے متعلق تہلکہ خیز انکشاف

یاد رہے کہ پاکستان کے مشہور اداکار عمران اشرف اور ماڈل کرن اشفاق 2018 میں رشتہ ازدواج میں منسلک ہوئے تھے اِن دونوں کا ایک بیٹا بھی ہے جس کا نام روہم ہے۔

گزشتہ برس اکتوبر میں عمران اشرف اور کرن اشفاق نے باضابطہ طور پر اپنی علیحدگی کا اعلان کیا تھا۔

تازہ ترین

September 7, 2024

پاکستان پیپلز پارٹی شعبہ خواتین کی مرکزی صدر و رکنِ سندھ اسمبلی فریال تالپور سے زرداری ہاوَس کراچی میں ملاقاتیں

September 7, 2024

سابق ایم پی اے نیئر مرتضیٰ لون کی قیادت میں خواتین اسلام آباد جلسہ میں شرکت کے لئے روانہ ہوگئیں

September 7, 2024

خاور حیات خان میموریل نیشنل رینکنگ ٹینس ٹورنامنٹ اختتام پذیر

September 7, 2024

عقیدہ ختم نبوت کے تحفظ کے لیے اپنی جانیں قربان کرنے سے بھی دریغ نہیں کریں گے

September 7, 2024

پاک فضائیہ کی جانب سے 7 ستمبر کو یوم شہداء کی تقریب

ویڈیو

December 14, 2023

انیق احمد سےعراقی سفیر حامد عباس لفتہ کی ملاقات، دوطرفہ تعلقات سمیت مختلف شعبوں میں تعاون بڑھانے پر اتفاق

December 8, 2023

اسلام آباد، ورکرز ویلفیئر فنڈز کی جانب سے پریس بریفنگ کااہتمام

October 7, 2023

افتخار درانی کے وکیل کی تحریک انصاف کے رہنما کی بازیابی کے حوالے سے گفتگو

October 7, 2023

افغان وزیرخارجہ کا بلاول بھٹو نے استقبال کیا

October 7, 2023

پشاور میں سینکڑوں افراد بجلی بلوں میں اضافے پر سڑکوں پر نکل آئی

کالم

August 20, 2024

ایتھو پیا،سیاحت کے عالمی افق پر ابھرتا ہوا ستارہ

August 6, 2024

ٹریفک کا نظام

June 26, 2024

شادی کا فیصلہ کامیاب، ازدواجی زندگی اور مرد کا کردار

June 21, 2024

گورنر سندھ نے ایک بار پھر تاریخ رقم کردی

June 15, 2024

تحریر: سیدہ ہماء مرتضیٰ