انجم عقیل خان اور ڈاکٹر طارق فضل چوہدری کی تعلیم کے حوالے سے اہم سفارشات پر پیش رفت

اسلام آباد(سٹاف رپورٹر)اسلام آباد میں شعبہ تعلیم کے لیے اہم پیش رفت ،ممبر قومی اسمبلی انجم عقیل خان اور ایم این اے ڈاکٹر طارق فضل چوہدری کی وفاقی وزیر تعلیم خالد مقبول صدیقی اور سیکرٹری ایجوکیشن محی الدین وانی سے اہم میٹنگ ہوئی۔

ایم این اے انجم عقیل خان اور ڈاکٹر طارق فضل چوہدری کی تعلیم کے حوالے سے اہم سفارشات پر اہم پیش رفت ہوئی ہے

170 اساتذہ کی تنخواہوں اور ریگولرائزیشن کا مسئلہ تقریباً حل ہو گیا کورٹ سے فیصلہ آتے ہیں تنخواہیں جاری کر دیں گے

اسلام آباد ماڈل سکول اینڈ کالجز کی بسوں کے مسائل ، ڈرائیورز ، کنڈکٹر کی ہائیرنگ اور 50 بسوں میں مزید اضافہ کیا جا رہا ہے

گوگل ( Google) اور وفاقی حکومت کے تعاون سے بنائے جانے والے 50 سکولوں میں سے 15 سمارٹ سکول حلقہ این اے 46 میں بنائے جائیں گے

اسلام آباد میں ایک ماہ کے اندر ٹیچنگ اسٹاف کی بھرتیوں کے بعد سکولوں میں اسٹاف کی کمی کو پورا کیا جا سکے گا

فیڈرل ایجوکیشن اور NAVTTC کے تعاون سے سکلز پروگرام کے لیے حلقہ میں سکول، کالجز اور یونیورسٹیز میں Evening میں سکلز پروگرام جاری کیا جائے گا

حلقہ این اے 46 اسلام آباد میں 2 آئی ٹی پارکس بنائے جا رہے ہیں ایک سیکٹر G-10 اور دوسرا سیکٹر F-10 میں بنایا جا رہا ہے

طالبات کے لیے اسلام آباد میں پنک بسیں چلائی جائیں گی

انجم عقیل نے کہاکہ الیکشن میں کیے گئے تمام وعدے پورے کریں گے اپنے لوگوں کو تعلیم کی سہولیات ان کی دہلیز پر دیں گے

انہوں نے کہاکہ حلقہ گزشتہ 10 سال سے محرومیوں کا شکار ہے انشاء اللہ پانچ سال کے بعد کسی محرومی اور کمی کا احساس نہیں ہونے دوں گا۔

میٹنگ میں ملک اشرف صاحب اور چوہدری رفعت جاوید بھی ہمراہ موجود تھے۔

تازہ ترین

October 25, 2024

بیرونی دنیا ہمیں تب تک قرض دیتی رہے گی جب تم ہم اپنی سیاسی خود مختاری بیچتے رہیں گے،ڈاکٹر قیصر بنگالی

October 25, 2024

اسلامی ممالک کے ارباب اقتدار کو فوری طور پر غزہ پر اسرایلی جارحیت روکنے کے لیے عملی اقدامات کرنے چاہیں،علامہ طاہر رضا قادری

October 25, 2024

ڈی پی ایس کا اعزاز نشانہ بازی میں گولڈ میڈل حاصل کر لیا

October 25, 2024

ملک میں قرآن و سنت کی بالادستی کو یقینی بناناہوگا، سربراہ پاکستان سنی تحریک

October 25, 2024

صدر آصف علی زرداری کا ڈی آئی خان میں دہشت گردوں کے حملے میں 10 ایف سی کے جوانوں کی شہادت پر اظہارِ افسوس

ویڈیو

December 14, 2023

انیق احمد سےعراقی سفیر حامد عباس لفتہ کی ملاقات، دوطرفہ تعلقات سمیت مختلف شعبوں میں تعاون بڑھانے پر اتفاق

December 8, 2023

اسلام آباد، ورکرز ویلفیئر فنڈز کی جانب سے پریس بریفنگ کااہتمام

October 7, 2023

افتخار درانی کے وکیل کی تحریک انصاف کے رہنما کی بازیابی کے حوالے سے گفتگو

October 7, 2023

افغان وزیرخارجہ کا بلاول بھٹو نے استقبال کیا

October 7, 2023

پشاور میں سینکڑوں افراد بجلی بلوں میں اضافے پر سڑکوں پر نکل آئی

کالم

October 14, 2024

شہر میں اک چراغ تھا ، نا رہا

October 11, 2024

“اب کے مار ” تحریر ڈاکٹر عمران آفتاب

October 2, 2024

فیصل کریم کنڈی کہ کاوشوں سے خیبرپختونخوا کی قربانیوں کی عالمی پزیرائی

September 17, 2024

اے ٹی ایم آئی ایس سے نئے امن مشن میں منتقلی کو درپیش چیلنجز ،ایتھوپیا کا نقطہ نظر

August 20, 2024

ایتھو پیا،سیاحت کے عالمی افق پر ابھرتا ہوا ستارہ