نیشنل چیلنج کپ،ایچ ای سی سیمی فانلز 10 مئی کو کھیلے جائیں گے

اسلام آباد(محمد حسین ) نیشنل چیلنج کپ 2023 میں سنسنی خیز کوارٹر فائنل کے بعد وابڈ اور ایس اے گارڈنز نے سیمی فائنل کیلئے کوالیفائی کر لیا۔ پہلے کوارٹر فائنل میں میں ایس اے گارڈنز نے ڈبلیو ایس ٹی سی کو 1-0 سے شکست دے دی۔ میچ کا واحد گول عمر نے 38ویں منٹ میں کیا۔ ایس اے گارڈنز کے ہیڈ کوچ ظفر اقبال نے ایسے ایونٹس کے انعقاد پر پاکستان فٹ بال فیڈریشن (پی ایف ایف) کا شکریہ ادا کیا۔ انہوں نے کہا کہ میں بہت خوش ہوں کہ میری ٹیم نے اگلے مرحلے کے لیے کوالیفائی کیا اور مجھے امید ہے کہ پی ایف ایف ایسے ایونٹس کا انعقاد موزوں انداز میں جاری رکھے گا۔ دوسرے کوارٹر فائنل میں واپڈا نے پی اے ایف کے خلاف سخت مقابلے کے بعد 1-0 سے فتح حاصل کی۔ فیصلہ کن گول شائق دوست نے 9ویں منٹ میں کیا واپڈا کے ہیڈ کوچ محمد حبیب نے کہا کے ہم اتنے عرصے سے مقابلوں کا انتظار کر رہے تھے۔دونوں ٹیموں نے بہت اچھا کھیلا۔ سیمی فائنل میں پاکستان آرمی کا مقابلہ واپڈا سے ہوگا جبکہ ایس اے گارڈنز کا مقابلہ ایچ ای سی سے ہوگا۔ دونوں سیمی فائنلز 10 مئی کو اسلام آباد کے جناح فٹبال اسٹیڈیم میں ہوں گے۔

تازہ ترین

September 21, 2024

بلاول بھٹوکی36 ویں سالگرہ، ڈسٹرکٹ کمپلیکس میں کیک کاٹاگیا

September 21, 2024

انگلینڈ کی کرکٹ ٹیم 2 اکتوبر کی بعد از دوپہر کو خصوصی چارٹرڈ فلائٹ کے ذریعہ لندن سے براستہ دوبئی ملتان پہنچے گی

September 21, 2024

اینٹی نارکوٹکس فورس نے جنوبی پنجاب میں اہم کاروائی کی

September 21, 2024

تھانہ بلوچ کالونی کے علاقے منظور کالونی اور اطراف میں کومبنگ/سرچ آپریشن کیا گیا

September 20, 2024

سینیٹ خارجہ امور کمیٹی کی بیرون ملک پاکستانی قیدیوں کے اہل خانہ کے لیے سہولت ڈیسک کے قیام کی  تجویز

ویڈیو

December 14, 2023

انیق احمد سےعراقی سفیر حامد عباس لفتہ کی ملاقات، دوطرفہ تعلقات سمیت مختلف شعبوں میں تعاون بڑھانے پر اتفاق

December 8, 2023

اسلام آباد، ورکرز ویلفیئر فنڈز کی جانب سے پریس بریفنگ کااہتمام

October 7, 2023

افتخار درانی کے وکیل کی تحریک انصاف کے رہنما کی بازیابی کے حوالے سے گفتگو

October 7, 2023

افغان وزیرخارجہ کا بلاول بھٹو نے استقبال کیا

October 7, 2023

پشاور میں سینکڑوں افراد بجلی بلوں میں اضافے پر سڑکوں پر نکل آئی

کالم

September 17, 2024

اے ٹی ایم آئی ایس سے نئے امن مشن میں منتقلی کو درپیش چیلنجز ،ایتھوپیا کا نقطہ نظر

August 20, 2024

ایتھو پیا،سیاحت کے عالمی افق پر ابھرتا ہوا ستارہ

August 6, 2024

ٹریفک کا نظام

June 26, 2024

شادی کا فیصلہ کامیاب، ازدواجی زندگی اور مرد کا کردار

June 21, 2024

گورنر سندھ نے ایک بار پھر تاریخ رقم کردی