نادار مستحق غریب مریضوں کی خدمت عبادت ہے، ڈاکٹر حنیف

ہم پمز ملازمین کے شکر گزار ہیں، جیسپر گل، حافظ منظور، ملک طاہر، تنویر نوشاہی
اسلام آباد(سٹاف رپورٹر)ہر نیک کام کرنے کا ثواب ہے کسی کی مدد اور رہنمائی بھی عبادت ہے لیکن غریب مستحق اور نادار مریضوں کی لوث خدمت عین عبادت ہے 40 سال مریضوں کی خدمت کی آج ہم ریٹائر ہو گئے ہیں، نئے ملازمین سے درخواست ہے کہ دن رات مریضوں کی خدمت کر کے اپنی اگلی منزل کے لیے سرمایہ جمع کریں، ہمیں عزت اور تحفے دے کر الوداع کرنے پر ہم پیرامیڈکس، نان گزیٹڈ ،پوٹھوار گروپ اور پمز کے تمام ملازمین کے شکر گزار ہیں جنہوں نے ہمارے اعزاز میں اتنی خوبصورت تقریب پمز میں منعقد کی ،تقریب سے خطاب کرتے ہوئے تنویر نوشاہی،جیسپر گل اور حافظ منظور نے پمز کے تمام ملازمین کا شکریہ ادا کیا اور محمد ارشد خان ،غلام حیدر، ذیشان اعوان، چوہدری انس کا بھی خصوصی شکریہ ادا کیا۔

تازہ ترین

September 7, 2024

پاکستان پیپلز پارٹی شعبہ خواتین کی مرکزی صدر و رکنِ سندھ اسمبلی فریال تالپور سے زرداری ہاوَس کراچی میں ملاقاتیں

September 7, 2024

سابق ایم پی اے نیئر مرتضیٰ لون کی قیادت میں خواتین اسلام آباد جلسہ میں شرکت کے لئے روانہ ہوگئیں

September 7, 2024

خاور حیات خان میموریل نیشنل رینکنگ ٹینس ٹورنامنٹ اختتام پذیر

September 7, 2024

عقیدہ ختم نبوت کے تحفظ کے لیے اپنی جانیں قربان کرنے سے بھی دریغ نہیں کریں گے

September 7, 2024

پاک فضائیہ کی جانب سے 7 ستمبر کو یوم شہداء کی تقریب

ویڈیو

December 14, 2023

انیق احمد سےعراقی سفیر حامد عباس لفتہ کی ملاقات، دوطرفہ تعلقات سمیت مختلف شعبوں میں تعاون بڑھانے پر اتفاق

December 8, 2023

اسلام آباد، ورکرز ویلفیئر فنڈز کی جانب سے پریس بریفنگ کااہتمام

October 7, 2023

افتخار درانی کے وکیل کی تحریک انصاف کے رہنما کی بازیابی کے حوالے سے گفتگو

October 7, 2023

افغان وزیرخارجہ کا بلاول بھٹو نے استقبال کیا

October 7, 2023

پشاور میں سینکڑوں افراد بجلی بلوں میں اضافے پر سڑکوں پر نکل آئی

کالم

August 20, 2024

ایتھو پیا،سیاحت کے عالمی افق پر ابھرتا ہوا ستارہ

August 6, 2024

ٹریفک کا نظام

June 26, 2024

شادی کا فیصلہ کامیاب، ازدواجی زندگی اور مرد کا کردار

June 21, 2024

گورنر سندھ نے ایک بار پھر تاریخ رقم کردی

June 15, 2024

تحریر: سیدہ ہماء مرتضیٰ