امارات کی لیگ آئی ایل ٹی 20 سیزن 3 کا آغاز 11 جنوری 2025 سے ہوگا

دبئی :امارات کی لیگ آئی ایل ٹی 20 کا تیسرا سیزن 11 جنوری 2025 سے شروع ہوگا ۔ 34 میچوں پر مشتمل اس ٹورنامنٹ کا فائنل اتوار9 فروری 2025 کو کھیلا جائے گا۔آئی ایل ٹی 20 کا سیزن انتہائی کامیاب رہا تھا جس میں ایم آئی ایمریٹس نے تماشائیوں سے بھرے دبئی انٹرنیشنل اسٹیڈیم میں 17 فروری 2024 کو کھیلے گئے فائنل فاتح حاصل کرکے ٹرافی اٹھائی تھی۔ ٹورنامنٹ کو دنیا بھر میں شائقین کرکٹ کی بڑی تعداد نے دیکھا جسن کی تعداد 34 کروڑ 80 لاکھ سے زائد تھی۔ سیزن 2 میں ٹورنامنٹ کے تین مقامات ابوظبی، دبئی اور شارجہ میں شائقین کرکٹ کی بڑی تعداد نے دیکھا تھا اور سیزن 1 کی نسبت ان کی تعداد میں تقریباً 300 فیصد تک اضافہ ہوا۔ آئی ایل ٹی 20 سیزن 3 سے متعلق مزید تفصیلات کا اعلان بعد میں کیا جائے گا۔

تازہ ترین

September 21, 2024

بلاول بھٹوکی36 ویں سالگرہ، ڈسٹرکٹ کمپلیکس میں کیک کاٹاگیا

September 21, 2024

انگلینڈ کی کرکٹ ٹیم 2 اکتوبر کی بعد از دوپہر کو خصوصی چارٹرڈ فلائٹ کے ذریعہ لندن سے براستہ دوبئی ملتان پہنچے گی

September 21, 2024

اینٹی نارکوٹکس فورس نے جنوبی پنجاب میں اہم کاروائی کی

September 21, 2024

تھانہ بلوچ کالونی کے علاقے منظور کالونی اور اطراف میں کومبنگ/سرچ آپریشن کیا گیا

September 20, 2024

سینیٹ خارجہ امور کمیٹی کی بیرون ملک پاکستانی قیدیوں کے اہل خانہ کے لیے سہولت ڈیسک کے قیام کی  تجویز

ویڈیو

December 14, 2023

انیق احمد سےعراقی سفیر حامد عباس لفتہ کی ملاقات، دوطرفہ تعلقات سمیت مختلف شعبوں میں تعاون بڑھانے پر اتفاق

December 8, 2023

اسلام آباد، ورکرز ویلفیئر فنڈز کی جانب سے پریس بریفنگ کااہتمام

October 7, 2023

افتخار درانی کے وکیل کی تحریک انصاف کے رہنما کی بازیابی کے حوالے سے گفتگو

October 7, 2023

افغان وزیرخارجہ کا بلاول بھٹو نے استقبال کیا

October 7, 2023

پشاور میں سینکڑوں افراد بجلی بلوں میں اضافے پر سڑکوں پر نکل آئی

کالم

September 17, 2024

اے ٹی ایم آئی ایس سے نئے امن مشن میں منتقلی کو درپیش چیلنجز ،ایتھوپیا کا نقطہ نظر

August 20, 2024

ایتھو پیا،سیاحت کے عالمی افق پر ابھرتا ہوا ستارہ

August 6, 2024

ٹریفک کا نظام

June 26, 2024

شادی کا فیصلہ کامیاب، ازدواجی زندگی اور مرد کا کردار

June 21, 2024

گورنر سندھ نے ایک بار پھر تاریخ رقم کردی