صدر پی ٹی ایف اعصام الحق کی ائیر سیال کے چئیرمین فضل جیلانی سے ملاقات ،ٹینس کے فروغ کیلئے ایم او یو سائن

اسلام آباد(محمد حسین )صدر پی ٹی ایف اعصام الحق قریشی نے چیئرمین ایئر سیال فضل جیلانی سے سیالکوٹ میں میٹنگ کی جس میں پی ٹی ایف اور ایئر سیال کے درمیان ٹینس کے فروغ کے لیے باہمی تعاون پر تبادلہ خیال کیا گیا۔
مسٹر جیلانی نے جناب اعصام الحق کا پرتپاک خیرمقدم کرتے ہوئے ملک بھر میں ٹینس کو فروغ دینے کے لیے ایک (ایم او یو) پر دستخط کرنے پر اتفاق کیا۔ اس بات میں بھی دلچسپی ظاہر کی کہ ایئر سیال اور پی ٹی ایف مستقبل میں آفیشل پارٹنرز کے طور پر کام کرنے پر غور کر رہے ہیں؛ انشاء اللہ دونوں ادارے مل کر پاکستان میں اس کھیل کو نئی بلندیوں تک پہنچائیں گے۔صدر پی ٹی ایف نے مسٹر جیلانی کی فراخدلی سے دعوت پر ان کا شکریہ ادا کیا۔ انہوں نے فیڈریشن کے ساتھ ملکر ٹینس کو آگے بڑھانے اور پاکستان میں ابھرتے ہوئے ٹیلنٹ کو پروان چڑھانے کے لیے ایئر سیال کے ساتھ تندہی سے کام کرنے کے ارادے پر زور دیا۔اجلاس میں جناب خواجہ خاور SVP-PTF (مارکیٹنگ) اور جناب زین الحق قریشی نے بھی شرکت کی

تازہ ترین

September 21, 2024

بلاول بھٹوکی36 ویں سالگرہ، ڈسٹرکٹ کمپلیکس میں کیک کاٹاگیا

September 21, 2024

انگلینڈ کی کرکٹ ٹیم 2 اکتوبر کی بعد از دوپہر کو خصوصی چارٹرڈ فلائٹ کے ذریعہ لندن سے براستہ دوبئی ملتان پہنچے گی

September 21, 2024

اینٹی نارکوٹکس فورس نے جنوبی پنجاب میں اہم کاروائی کی

September 21, 2024

تھانہ بلوچ کالونی کے علاقے منظور کالونی اور اطراف میں کومبنگ/سرچ آپریشن کیا گیا

September 20, 2024

سینیٹ خارجہ امور کمیٹی کی بیرون ملک پاکستانی قیدیوں کے اہل خانہ کے لیے سہولت ڈیسک کے قیام کی  تجویز

ویڈیو

December 14, 2023

انیق احمد سےعراقی سفیر حامد عباس لفتہ کی ملاقات، دوطرفہ تعلقات سمیت مختلف شعبوں میں تعاون بڑھانے پر اتفاق

December 8, 2023

اسلام آباد، ورکرز ویلفیئر فنڈز کی جانب سے پریس بریفنگ کااہتمام

October 7, 2023

افتخار درانی کے وکیل کی تحریک انصاف کے رہنما کی بازیابی کے حوالے سے گفتگو

October 7, 2023

افغان وزیرخارجہ کا بلاول بھٹو نے استقبال کیا

October 7, 2023

پشاور میں سینکڑوں افراد بجلی بلوں میں اضافے پر سڑکوں پر نکل آئی

کالم

September 17, 2024

اے ٹی ایم آئی ایس سے نئے امن مشن میں منتقلی کو درپیش چیلنجز ،ایتھوپیا کا نقطہ نظر

August 20, 2024

ایتھو پیا،سیاحت کے عالمی افق پر ابھرتا ہوا ستارہ

August 6, 2024

ٹریفک کا نظام

June 26, 2024

شادی کا فیصلہ کامیاب، ازدواجی زندگی اور مرد کا کردار

June 21, 2024

گورنر سندھ نے ایک بار پھر تاریخ رقم کردی