آل کے پی کے مئیر پشاور کپ فل کنٹیکٹ کراٹے ٹورنامنٹ اختتام پزیر

اسلام آباد(محمد حسین )فیمیل ویٹ کیٹیگیریز میں اسلام آباد نے چیمپین شپ اپنے نام کی۔خیبر پختون خواہ فل کنٹیکٹ کراٹے ایسوسی ایشن ( شن کیوکیوشن کاہی) نے ہیڈ کواٹر گلبہار پشاور میں آل کے پی کے فل کنٹیکٹ کراٹے چیمپین شپ ک انعقاد کیا جسںمیں صوبے کے مختلف اضلاعسمیت واہ ، ٹیکسلا ،ایبیٹآباد ،پشاور اور اسلام آباد سے مرد و خواتین کھلاڈیوں کی کثیر تعداد نے کراٹےفایٹ کے مقابلوں میں حصہ لیا ۔اس موقعہ پر سپورٹس ڈیپارٹمنٹ کے پی سے شاہ فیصل سمیت دیگر مہمانان گرامی بشمول الطاف رومی ندیم التماسیل، ہدایت اللہ اور صدر چیمبر آف کامرس ناظم فرید گل صاحب اور دیگر اہم شخصیات نے چیمپین شپ میں شرکت کی۔ یہ مقابلے ورلڈ کراٹے آرگنایزیشن جاپان کے رولز کے تحت منعقد کیے گیئے جن مے مردوں کی ویٹ کیٹیگری -30 کی ویٹ کیٹیگری میں آیان ذادہ نے پہلی ،سعید نے دوسری پوزیشن حاصل کی، 40- میں کامران پہلی ارمان نے دوسری، 50- میں عتیق الرحمان نے پہلی اور عامر نے دوسری ، 60- میں قلم خان نے پہلی اور اسحاق نے دوسری ، 70- میں آمان شاہ نے پہلی اور قاسم نے دوسری جبکہ ہیوی ویٹ کے مقابلے میں ہری پور کے سجاد ذکی نے پہلی اور اسلام آباد کے مجیب الرحمان نے دوسری پوزیشن حاصل کی جبکہ خواتین کے مقابلوں میں 40- ویٹ کیٹیگری میں اسلام آباد کی شزہ قمر نے پہلی اور واہ کینٹ کی سفورہ نےدوسری پوزیشن جبکہ 50- میں اسلام آباد کی ماہنور قمر نے پہلی اور واہ کینٹ کی ہانیہ نے دوسری پوزیشن حاصل کی ، ٹورنمنٹ کی سرپرستی انٹرنیشنل ریفری اور چیرمین خیبر پختونخواہ صاحبزدہ ہادی نے تمام آفیشلز و ٹیم مینیجرز بشمول محمد یاسین، چنگیز خان تنولی ، سجاد حسین ، قمر ندیم و دیگر کا ایونٹ کو کامیاب بنانے کی کاوش پر شکریہ ادا کیا جبکہ سپورٹس بورڈ کے افیشل نے ایسوسی ایشن کو بچے اور بچیوں میں سیلف ڈیفینس کے تربیت کے مشن کو جاری رکھنے کے لیے ہر طرع کے تعاون کا یقین دلایا او مستقبلمیں ہونے والے انٹرنیشنل و مقابلوں میں بچوں اور بچیوں کی شرکت کو یقینی بنانے کے تاکید کی اور اس بابت ہر طرع کے تعاون کا یقین دلایا۔

تازہ ترین

September 21, 2024

بلاول بھٹوکی36 ویں سالگرہ، ڈسٹرکٹ کمپلیکس میں کیک کاٹاگیا

September 21, 2024

انگلینڈ کی کرکٹ ٹیم 2 اکتوبر کی بعد از دوپہر کو خصوصی چارٹرڈ فلائٹ کے ذریعہ لندن سے براستہ دوبئی ملتان پہنچے گی

September 21, 2024

اینٹی نارکوٹکس فورس نے جنوبی پنجاب میں اہم کاروائی کی

September 21, 2024

تھانہ بلوچ کالونی کے علاقے منظور کالونی اور اطراف میں کومبنگ/سرچ آپریشن کیا گیا

September 20, 2024

سینیٹ خارجہ امور کمیٹی کی بیرون ملک پاکستانی قیدیوں کے اہل خانہ کے لیے سہولت ڈیسک کے قیام کی  تجویز

ویڈیو

December 14, 2023

انیق احمد سےعراقی سفیر حامد عباس لفتہ کی ملاقات، دوطرفہ تعلقات سمیت مختلف شعبوں میں تعاون بڑھانے پر اتفاق

December 8, 2023

اسلام آباد، ورکرز ویلفیئر فنڈز کی جانب سے پریس بریفنگ کااہتمام

October 7, 2023

افتخار درانی کے وکیل کی تحریک انصاف کے رہنما کی بازیابی کے حوالے سے گفتگو

October 7, 2023

افغان وزیرخارجہ کا بلاول بھٹو نے استقبال کیا

October 7, 2023

پشاور میں سینکڑوں افراد بجلی بلوں میں اضافے پر سڑکوں پر نکل آئی

کالم

September 17, 2024

اے ٹی ایم آئی ایس سے نئے امن مشن میں منتقلی کو درپیش چیلنجز ،ایتھوپیا کا نقطہ نظر

August 20, 2024

ایتھو پیا،سیاحت کے عالمی افق پر ابھرتا ہوا ستارہ

August 6, 2024

ٹریفک کا نظام

June 26, 2024

شادی کا فیصلہ کامیاب، ازدواجی زندگی اور مرد کا کردار

June 21, 2024

گورنر سندھ نے ایک بار پھر تاریخ رقم کردی