لاہور (نیوز ڈیسک) سابق وزیراعلیٰ پنجاب چودھری پرویز الہٰی کو کوٹ لکھپت جیل سے رہا کردیا گیا۔
جیل حکام کے مطابق تمام کیسز میں رہائی ملنے کے بعد چودھری پرویز الہٰی کو رہا کیا گیا۔پرویز الہیٰ کوٹ لکھپت جیل سے رہا ہوکر ظہور الہی پیلس پہنچ گئے۔
خیال رہے کہ لاہور ہائیکورٹ نے پنجاب اسمبلی میں بھرتیوں کے کیس میں سابق وزیراعلیٰ پنجاب چودھری پرویزالہیٰ کی درخواست ضمانت منظورکی تھی۔
مزید :