نرسز کے معاہدہ ملازمت میں مزید توسیع کا معاملہ تاحال التواء کا شکار

اسلام آباد(سٹا ف رپورٹر)سو سے زائد ایف ایم ٹی آئی نرسز کے معاہدہ ملازمت میں مزید توسیع کا معاملہ تاحال التواء کا شکار ہے ،اسٹبلشمنٹ ڈویژن اور وزرات صحت کو لیٹر لکھ کر جواب مانگ لیا ،وزرات صحت نے لیٹر پمز انتظامیہ کو بھیج کر ایف ایم ٹی آئی ملازمین کے موجودہ اسٹیٹس اور بجٹ کے متعلق سوالات کے جواب مانگ لئے،پمز انتظامیہ اور نرسنگ میں کھلبلی مچ گئی ، پمز انتظامیہ اور نرسنگ سیل یکم مئی مزدور ڈے پر سو سے زائد نرسز کو ایک دن کے زبانی نوٹس پر نوکریوں سے نکال چکے ہیں، ایف ایم ٹی آئی نرسز کو نکالے جانے کا ابھی تک کوئی نوٹیفکیشن جاری نہیں کیا گیا ہے ، پمز انتظامیہ اور نرسنگ سیل نے ہم ایف ایم ٹی آئی نرسز جن کی تعداد سو سے زائد ہے ،ایف ایم ٹی آئی نرسز نے وزیراعظم پاکستان میاں محمد شہباز شریف سے واقعہ کا نوٹس لیکر انصاف فراہم کرنے کی اپیل کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہمارے ساتھ ظلم اور زیادتی کی گئی اور ہمیں ایک دن کے نوٹس پر نوکریوں سے نکالا گیا جس کا تاحال کوئی نوٹیفکیشن جاری نہیں کیا گیا ہے جبکہ ہماری توسیع کا معاملہ تاحال التواءکا شکار ہے پھر بنا نوٹیفکیشن کے پمز انتظامیہ ہمیں نکال دیا ہے یہ کہاں کا انصاف ہے ہم مسلسل احتجاج کررہے ہیں مگر کوئی سننے اور داد رسی کو تیار نہیں ہے۔

تازہ ترین

October 25, 2024

بیرونی دنیا ہمیں تب تک قرض دیتی رہے گی جب تم ہم اپنی سیاسی خود مختاری بیچتے رہیں گے،ڈاکٹر قیصر بنگالی

October 25, 2024

اسلامی ممالک کے ارباب اقتدار کو فوری طور پر غزہ پر اسرایلی جارحیت روکنے کے لیے عملی اقدامات کرنے چاہیں،علامہ طاہر رضا قادری

October 25, 2024

ڈی پی ایس کا اعزاز نشانہ بازی میں گولڈ میڈل حاصل کر لیا

October 25, 2024

ملک میں قرآن و سنت کی بالادستی کو یقینی بناناہوگا، سربراہ پاکستان سنی تحریک

October 25, 2024

صدر آصف علی زرداری کا ڈی آئی خان میں دہشت گردوں کے حملے میں 10 ایف سی کے جوانوں کی شہادت پر اظہارِ افسوس

ویڈیو

December 14, 2023

انیق احمد سےعراقی سفیر حامد عباس لفتہ کی ملاقات، دوطرفہ تعلقات سمیت مختلف شعبوں میں تعاون بڑھانے پر اتفاق

December 8, 2023

اسلام آباد، ورکرز ویلفیئر فنڈز کی جانب سے پریس بریفنگ کااہتمام

October 7, 2023

افتخار درانی کے وکیل کی تحریک انصاف کے رہنما کی بازیابی کے حوالے سے گفتگو

October 7, 2023

افغان وزیرخارجہ کا بلاول بھٹو نے استقبال کیا

October 7, 2023

پشاور میں سینکڑوں افراد بجلی بلوں میں اضافے پر سڑکوں پر نکل آئی

کالم

October 14, 2024

شہر میں اک چراغ تھا ، نا رہا

October 11, 2024

“اب کے مار ” تحریر ڈاکٹر عمران آفتاب

October 2, 2024

فیصل کریم کنڈی کہ کاوشوں سے خیبرپختونخوا کی قربانیوں کی عالمی پزیرائی

September 17, 2024

اے ٹی ایم آئی ایس سے نئے امن مشن میں منتقلی کو درپیش چیلنجز ،ایتھوپیا کا نقطہ نظر

August 20, 2024

ایتھو پیا،سیاحت کے عالمی افق پر ابھرتا ہوا ستارہ