پاکستان کوسٹ گارڈز انسداد منشیات اور اسمگلنگ کی روک تھام کے سلسلے میں اوتھل اور جیونی کے علاقے میں کاروائیاں بڑی تعداد میں منشیات بر آمد

کراچی (نمائندہ خصوصی)پاکستان کوسٹ گارڈز نے اپنی انٹیلیجنس ذرائع کی بنیاد پراوتھل(بلوچستان)کے علاقے ناکہ کھاری روڈ چیک پر معمول کی چیکنگ کے دوران کوئٹہ سے کراچی آنے والی المسلم کوچ سے 9 کلو چرس برآمد کرلی گئی۔ اسی طرح کی ایک اور چیکنگ کے دوران المحمود کمپنی کی کوئٹہ سے کراچی آنے والی مسافر کوچ سے 4700 کلوگرام مکس چھالیہ برآمد ہوئی۔ایک اور معمول کی چیکنگ کے دوران جیونی کوسٹل ہائی وے روڈ چیک پر ایک سنگل کیبن گاڑی سے سگریٹ کے 680 ڈنڈے اور گٹکا کے 45 تھیلے برآمد ہوۓ پاکستان کوسٹ گارڈز نے برآمدشدہ چرس،چھالیہ،سگریٹ اور گٹکا قبضے میں لے کر قانونی کارروائی شروع کردی ہے یاد رہے کہ ماضی میں بھی المحمود ٹرانسپورٹ کمپنی کی مسافر کوچز اسمگلنگ میں ملوث رہی ہیں واضح رہے کہ پاکستان کوسٹ گارڈز ہر قسم کی اسمگلنگ کی روک تھام کے لیے ہمہ وقت مصروف عمل ہے اور ملکی معیشت کو مستحکم کرنے میں اپنا کردار ادا کرتی رہے گی۔

تازہ ترین

October 25, 2024

بیرونی دنیا ہمیں تب تک قرض دیتی رہے گی جب تم ہم اپنی سیاسی خود مختاری بیچتے رہیں گے،ڈاکٹر قیصر بنگالی

October 25, 2024

اسلامی ممالک کے ارباب اقتدار کو فوری طور پر غزہ پر اسرایلی جارحیت روکنے کے لیے عملی اقدامات کرنے چاہیں،علامہ طاہر رضا قادری

October 25, 2024

ڈی پی ایس کا اعزاز نشانہ بازی میں گولڈ میڈل حاصل کر لیا

October 25, 2024

ملک میں قرآن و سنت کی بالادستی کو یقینی بناناہوگا، سربراہ پاکستان سنی تحریک

October 25, 2024

صدر آصف علی زرداری کا ڈی آئی خان میں دہشت گردوں کے حملے میں 10 ایف سی کے جوانوں کی شہادت پر اظہارِ افسوس

ویڈیو

December 14, 2023

انیق احمد سےعراقی سفیر حامد عباس لفتہ کی ملاقات، دوطرفہ تعلقات سمیت مختلف شعبوں میں تعاون بڑھانے پر اتفاق

December 8, 2023

اسلام آباد، ورکرز ویلفیئر فنڈز کی جانب سے پریس بریفنگ کااہتمام

October 7, 2023

افتخار درانی کے وکیل کی تحریک انصاف کے رہنما کی بازیابی کے حوالے سے گفتگو

October 7, 2023

افغان وزیرخارجہ کا بلاول بھٹو نے استقبال کیا

October 7, 2023

پشاور میں سینکڑوں افراد بجلی بلوں میں اضافے پر سڑکوں پر نکل آئی

کالم

October 14, 2024

شہر میں اک چراغ تھا ، نا رہا

October 11, 2024

“اب کے مار ” تحریر ڈاکٹر عمران آفتاب

October 2, 2024

فیصل کریم کنڈی کہ کاوشوں سے خیبرپختونخوا کی قربانیوں کی عالمی پزیرائی

September 17, 2024

اے ٹی ایم آئی ایس سے نئے امن مشن میں منتقلی کو درپیش چیلنجز ،ایتھوپیا کا نقطہ نظر

August 20, 2024

ایتھو پیا،سیاحت کے عالمی افق پر ابھرتا ہوا ستارہ