روپیہ تگڑا،ڈالرکی قدر پھر گر گئی

اسلام آباد(کامرس ڈیسک)کاروباری ہفتے کے دوسرے روز روپیہ تگڑا،ڈالرکی قدر مزید گر گئی۔

سٹیٹ بینک کی جانب سے جاری اعدادوشمار کے مطابق انٹر بینک میں کاروبارکے اختتام پر ڈالر 15پیسے سستا ،284.53سےکم ہو کر 284.38روپےپربند ہوا ۔اوپن مارکیٹ میں ڈالر 285روپے50پیسے پرمستحکم رہا۔

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروبا ر کے اختتام پر اسٹاک مارکیٹ نے نئی بلند ترین سطح 63 ہزار 36 پوائنٹس قائم کر لی ۔مارکیٹ 462 پوائنٹس کے اضافے سے 62 ہزار 956 پوائنٹس پر بند ہوئی ۔دن بھر مجموعی طور پر 382 کمپنیوں کے شیئرز میں کاروبار ہوا ۔187 کمپنیوں کے شیئرز کی قیمتوں میں اضافہ جبکہ 177 کے شیئرز میں کمی ہوئی ۔مارکیٹ میں 76 کروڑ 26 لاکھ شیئرز کی لین دین ہوئی ۔کاروباری ہفتے کے دوسرے روز 30 ارب 76 کروڑ سے زائد کا کاروبار ہوا ۔مارکیٹ کی بلند ترین سطح 63,036 جبکہ کم ترین سطح 62,215 پوائنٹس رہی ۔

مزید پڑھیں: انٹراور اوپن مارکیٹ میں ڈالر سستاہوگیا

تازہ ترین

October 17, 2024

وفاقی وزارتِ تعلیم گرلزسپورٹس کارنیوال آج سے شروع ہوگا

October 17, 2024

چیئرمین سی ڈی اے کا سیرینہ اور F-8 (پی ٹی سی ایل چوک) انٹرچینجز کی تعمیر کے حوالے سے جائزہ اجلاس

October 17, 2024

گرو گرین نیٹ ورک کا ایشیائی ترقیاتی بینک سے فوسل فیول منصوبوں کی فنڈنگ بند کرنے کا مطالبہ

October 17, 2024

سی ٹی او گوجرانوالہ عائشہ بٹ کی قیادت میں ٹریفک پولیس کی کارکردگی میں بہتری آگئی ہے ، شیخ بابر کھرانہ

October 17, 2024

بلاول بھٹو زرداری نے سانحہ کارساز کی 17ویں برسی کے موقع پر شہداء کو خراج عقیدت پیش کیا

ویڈیو

December 14, 2023

انیق احمد سےعراقی سفیر حامد عباس لفتہ کی ملاقات، دوطرفہ تعلقات سمیت مختلف شعبوں میں تعاون بڑھانے پر اتفاق

December 8, 2023

اسلام آباد، ورکرز ویلفیئر فنڈز کی جانب سے پریس بریفنگ کااہتمام

October 7, 2023

افتخار درانی کے وکیل کی تحریک انصاف کے رہنما کی بازیابی کے حوالے سے گفتگو

October 7, 2023

افغان وزیرخارجہ کا بلاول بھٹو نے استقبال کیا

October 7, 2023

پشاور میں سینکڑوں افراد بجلی بلوں میں اضافے پر سڑکوں پر نکل آئی

کالم

October 14, 2024

شہر میں اک چراغ تھا ، نا رہا

October 11, 2024

“اب کے مار ” تحریر ڈاکٹر عمران آفتاب

October 2, 2024

فیصل کریم کنڈی کہ کاوشوں سے خیبرپختونخوا کی قربانیوں کی عالمی پزیرائی

September 17, 2024

اے ٹی ایم آئی ایس سے نئے امن مشن میں منتقلی کو درپیش چیلنجز ،ایتھوپیا کا نقطہ نظر

August 20, 2024

ایتھو پیا،سیاحت کے عالمی افق پر ابھرتا ہوا ستارہ