واسا گوجرانولہ میں مون سون پری فلڈ انتظامات کا جائزہ لینے کے لیے اہم اجلاس

گوجرانوالہ۔( بیورو رپورٹ)پری مون سون انتظامات کاجائزہ لینے کیلئے ایک اہم اجلاس سیکرٹری HUD&PHED) ( کی زیر صدارت منعقد ہوا ۔ اجلاس محکمہ واسا گوجرانوالہ کے ایم ڈی کاشان حفیظ بٹ کا آن لائن ویڈیو لنک کے ذریعے جوائن کیا ۔ایم ڈی واسا نے گوجرانوالہ میں مون سون کے حوالہ سے کئے جانے والے انتظامات کے حوالہ سے تفصیلی بریفنگ پیش کی ۔ سیکرٹری HUD&PHED) ( نے کہا ہے کہ مستقبل میں سیلابی صورتحال سے نمٹنے کے لیے بہتر منصوبہ بندی اور ہم آہنگی کی ضرورت ہے۔انہوں نے انتظامیہ کو ہدایت کی ہے کہ وہ اپنے اپنے علاقوں میں نالوں اور گٹروں کی صفائی ستھرائی کے عمل کو تیزی کے ساتھ مکمل کریں۔آن لائن ویڈیو لنک کے موقع پر ڈائریکٹر ایڈمن اینڈ فنانس مقصود انجم و دیگر افسران بھی موجود تھے۔

تازہ ترین

October 25, 2024

بیرونی دنیا ہمیں تب تک قرض دیتی رہے گی جب تم ہم اپنی سیاسی خود مختاری بیچتے رہیں گے،ڈاکٹر قیصر بنگالی

October 25, 2024

اسلامی ممالک کے ارباب اقتدار کو فوری طور پر غزہ پر اسرایلی جارحیت روکنے کے لیے عملی اقدامات کرنے چاہیں،علامہ طاہر رضا قادری

October 25, 2024

ڈی پی ایس کا اعزاز نشانہ بازی میں گولڈ میڈل حاصل کر لیا

October 25, 2024

ملک میں قرآن و سنت کی بالادستی کو یقینی بناناہوگا، سربراہ پاکستان سنی تحریک

October 25, 2024

صدر آصف علی زرداری کا ڈی آئی خان میں دہشت گردوں کے حملے میں 10 ایف سی کے جوانوں کی شہادت پر اظہارِ افسوس

ویڈیو

December 14, 2023

انیق احمد سےعراقی سفیر حامد عباس لفتہ کی ملاقات، دوطرفہ تعلقات سمیت مختلف شعبوں میں تعاون بڑھانے پر اتفاق

December 8, 2023

اسلام آباد، ورکرز ویلفیئر فنڈز کی جانب سے پریس بریفنگ کااہتمام

October 7, 2023

افتخار درانی کے وکیل کی تحریک انصاف کے رہنما کی بازیابی کے حوالے سے گفتگو

October 7, 2023

افغان وزیرخارجہ کا بلاول بھٹو نے استقبال کیا

October 7, 2023

پشاور میں سینکڑوں افراد بجلی بلوں میں اضافے پر سڑکوں پر نکل آئی

کالم

October 14, 2024

شہر میں اک چراغ تھا ، نا رہا

October 11, 2024

“اب کے مار ” تحریر ڈاکٹر عمران آفتاب

October 2, 2024

فیصل کریم کنڈی کہ کاوشوں سے خیبرپختونخوا کی قربانیوں کی عالمی پزیرائی

September 17, 2024

اے ٹی ایم آئی ایس سے نئے امن مشن میں منتقلی کو درپیش چیلنجز ،ایتھوپیا کا نقطہ نظر

August 20, 2024

ایتھو پیا،سیاحت کے عالمی افق پر ابھرتا ہوا ستارہ