اسلام آباد(بیورو رپورٹ) پاکستان مسلم لیگ کی اعلی قیادت بالخصوص سابق وزیر اعظم میاں محمد نواز شریف اعلی فوجی قیادت اور پاکستان کے سائنسدانوں کو خراج تحسین پیش کرتا ہوں .جن کے مصمم ارادے اور حوصلے کی وجہ سے پاکستان کا دفاع ہمیشہ کیلیے ناقابل تسخیر ہو گیا .پاکستان کی سیاسی فوجی قیادت اور سائنسدانوں نے ملکر اس دن کو اس خطے میں ہمیشہ کیلیے طاقت کا توازن قائم کیا.