امیر جماعت اسلامی و امیدوار ایم پی اے PP64فرقان عزیز بٹ ،مرکزی صدرسلیمانی ھیئر ڈریسر ویلفیئر سوسائٹی آل پاکستان اشرف صابری،میرج ہال ایسوسی ایشن کے ماجدعرفان صدیقی ، سلیمانی ھیئر ڈریسر ویلفیئر سوسائٹی کے صدر عارف حسین منہاس،جنرل سیکرٹری بابا فقیر حسین،سینئر نائب صدر ،تنویر احمد جنجوعہ و دیگر مقررین نے کہا ہے کہ انسانیت کی خدمت بہترین عبادت ہے

گوجرانوالہ (بیورو رپورٹ ) امیر جماعت اسلامی و امیدوار ایم پی اے PP64فرقان عزیز بٹ ،مرکزی صدرسلیمانی ھیئر ڈریسر ویلفیئر سوسائٹی آل پاکستان اشرف صابری،میرج ہال ایسوسی ایشن کے ماجدعرفان صدیقی ، سلیمانی ھیئر ڈریسر ویلفیئر سوسائٹی کے صدر عارف حسین منہاس،جنرل سیکرٹری بابا فقیر حسین،سینئر نائب صدر ،تنویر احمد جنجوعہ و دیگر مقررین نے کہا ہے کہ انسانیت کی خدمت بہترین عبادت ہے۔ اسلام کمزوروں کے دکھ درد میں شریک ہونے کی تعلیمات دیتا ہے۔ شادیوں کی اجتماعی تقریب کے کار خیر میں حصہ لینے والے افراد اور مخیرحضرات مبارک باد کے مستحق ہیں۔ جو نفسا نفسی کے اس دور میں بھی اپنا قیمتی وقت اور پیسہ دکھی انسانیت ،غریب ،مستحق ،بے سہارا یتیم بچیوں کے لئے وقف کرتے ہیں۔ یہ خوش آئند بات ہے کہ سلیمانی ھیئر ڈریسر ویلفیئر سوسائٹی 21سالوں سے عوامی فلاح و بہبود کیلئے خدمات سرانجام دے رہی ہے ۔ انھوں نے کہا کہ شادیوں کی اجتماعی تقریب کے کار خیر میں حصہ لینے والے مخیر مبارک باد کے مستحق ہیں۔۔ان خیالات کا اظہار انہوں نے سلیمانی ھیئر ڈریسر ویلفیئر سوسائٹی کے زیر اہتمام اجتماعی شادیوں کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔ ،اس موقع پر دیگر مہمانان گرامی میں و دیگر مہمانان گرامی میں میرج ہال ایسوسی ایشن کے ماجدعرفان صدیقی ، محمد یوسف بٹ، حاجی جاوید بھٹی آف بھٹی میرج ہال والے ،فیضان ماجد صدیقی شامل، تھے۔جبکہ مرکزی صدرسلیمانی ھیئر ڈریسر ویلفیئر سوسائٹی آل پاکستان اشرف صابری آف ایبٹ آباد،چیئرمین حاجی اقبال چوہان، آل پاکستان جنرل راجہ شاہد پرویز آف جہلم، آل پاکستان فنانس سیکرٹری عابد علی پشاور، صدر پنجاب میڈم ساجدہ صلہ ، ڈاکٹر جی این ندیم دوگل ظفر بھائی محمد سلیم فیصل آباد ،ایم اے انور آف کراچی،حاجی محمد لطیف آف ڈیرہ غازی خان، زیبی بھٹی یوسف بھٹی سرور بھائی آف لاہور ، ظفر اقبال جبار جٹ لطیف بھائی آف اوکاڑہ ، حاجی محمد اسلم آف رحیم یارخان ، حاجی محمد شبیر حاجی محمد خلیل سرگودھا ، ترجمان شمالی پنجاب آاے آر سلمیانی، صدر سیالکوٹ محمد بلال حاجی محمد یونس ، صدر نارووال حافظ فیصل محمود شمسی، چیئرمین نارووال طارق محمود،صدر پھالیہ حاجی محمد صادق ہنجرا چیرمین محمد اصغر باجوہ حاجی محمد ارشد کھوکھر ، صدر حافظ آبادحاجی ایم نواز انجم ،سٹی صدر حاجی گلزار احمد ،صدرگجرات چوہدری شہباز احمد اشرف مسٹر محمد رفیق حاجی راجہ محمد زولفقار ،چیئرمین منڈی بہاولدین حاجی لالہ ذوالفقار، ودیگر شامل تھے۔اس موقع پر سلیمانی ھیئر ڈریسر ویلفیئر سوسائٹی کے صدر عارف حسین منہاس،جنرل سیکرٹری بابا فقیر حسین،سینئر نائب صدر ،تنویر احمد جنجوعہ ، سرپرست اعلی شبیر احمد کھوکھر ،سرپرست محمد اسلم ناگرہ، چیئرمین محمد شریف،نائب صدر عباس بھٹی،سیف اللہ چیمہ ، محمد نواز ، سیکرٹری نشرواشاعت خالد عمر، عاصم جاوید بٹ ،رضوان حسین منہاس، حاجی محمد شفیق، ، حاجی محمد ادریس محمد حفیظ نائب صدر نزیر انجم چوہان ، محمد آصف ، غلام مدثر ، نعم ناگرہ محمد عاطف، محمد احسان، محمد ارسلان ، راجہ محمد بلال ، شفقت علی ،فرحان حسین منہاس ، وائس چیئرمین عابد علی،بلال ارشد ، علی ارشد ، محمد عرفان ، محمد فیاض ،محمد عمران ، و دیگر بھی موجود تھے۔۔ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے سلیمانی ھیئر ڈریسر ویلفیئر سوسائٹی کے صدر عارف حسین منہاس،سینئر نائب صدرتنویر احمد جنجوعہ نے کہا کہ ہم غریب اور
مستحق افراد کی فلاح و بہبود کیلئے تجدید عہد اور معاشرے سے اونچ نیچ کے خاتمے کا عزم کرتے ہیں۔ مقررین نے سلیمانی ھیئر ڈریسر ویلفیئر سوسائٹی کی ٹیم کو کامیاب اجتماعی شادیوں کی تقریب منعقد کرنے پر صدر عارف حسین منہاس اور ان کی پوری ٹیم کو مبارک بعد دیتے ہوئے کہا کہ یہ خوش آئند بات ہے کہ سلیمانی ھیئر ڈریسر ویلفیئر سوسائٹی 21سالوں سے عوامی فلاح و بہبود کیلئے خدمات سرانجام دے رہی ہے ۔ انھوں نے کہا کہ شادیوں کی اجتماعی تقریب کے کار خیر میں حصہ لینے والے مخیر مبارک باد کے مستحق ہیں۔

تازہ ترین

October 24, 2024

محمد ارشد مغل کو مغل برادری کا قائد نامزد کردیا گیا

October 24, 2024

وزارت موسمیاتی تبدیلی نے موسمیاتی کارروائی کو فروغ دینے کے لیے نائٹرک ایسڈ کی تخفیف کے معاہدے پر دستخط کیے ہیں

October 23, 2024

صدر اسلامی جمہوریہ پاکستان کا اقوام متحدہ کے دن کے موقع پر پیغام

October 23, 2024

ڈیڑھ سال سے زیر التواء نور مقدم کیس کو ترجیحی بنیادوں پر سنیں،والد شوکت مقدم

October 23, 2024

پڑھی لکھی ماں اپنے کنبہ کی بہترین کفالت اور تربیت کر سکتی ہے،کرنل( ر)ساجد حسین وڑائچ

ویڈیو

December 14, 2023

انیق احمد سےعراقی سفیر حامد عباس لفتہ کی ملاقات، دوطرفہ تعلقات سمیت مختلف شعبوں میں تعاون بڑھانے پر اتفاق

December 8, 2023

اسلام آباد، ورکرز ویلفیئر فنڈز کی جانب سے پریس بریفنگ کااہتمام

October 7, 2023

افتخار درانی کے وکیل کی تحریک انصاف کے رہنما کی بازیابی کے حوالے سے گفتگو

October 7, 2023

افغان وزیرخارجہ کا بلاول بھٹو نے استقبال کیا

October 7, 2023

پشاور میں سینکڑوں افراد بجلی بلوں میں اضافے پر سڑکوں پر نکل آئی

کالم

October 14, 2024

شہر میں اک چراغ تھا ، نا رہا

October 11, 2024

“اب کے مار ” تحریر ڈاکٹر عمران آفتاب

October 2, 2024

فیصل کریم کنڈی کہ کاوشوں سے خیبرپختونخوا کی قربانیوں کی عالمی پزیرائی

September 17, 2024

اے ٹی ایم آئی ایس سے نئے امن مشن میں منتقلی کو درپیش چیلنجز ،ایتھوپیا کا نقطہ نظر

August 20, 2024

ایتھو پیا،سیاحت کے عالمی افق پر ابھرتا ہوا ستارہ