رینجرز آل پاکستان محمد ماجد اور عبدالناصر میموریل باسکٹ بال ٹورنامنٹ کے سیمی فاٸنل میں پہنچ گئی

اسلامآباد(محمدحسین) پنجاب رینجرز اور اسلام آباد نے آل پاکستان محمد ماجد اور عبدالناصر میموریل باسکٹ بال ٹورنامنٹ میں حریف ٹیموں کو شکست دیکر ایونٹ کے سیمی فاٸنل راونڈ میں پہنچ گٸے۔ ٹورنامنٹ کے چوتھے روز آخری پول راونڈ میچز میں اسلام آباد نے اپنے شاندار کھیل کی بدولت سندھ یلیو کو 14کے مقابلے میں 52 پواٸنٹس سے شکست دیتے ہوے سیمی فاٸنل راونڈ کیلٸے کوالیفاٸی کیا۔ اسلام آباد کی جانب سے علی کاظمی نے19 اور مومن جاوید نے 15پواٸنٹس سکور کرتے ہوے ٹیم کی جیت میں کلیدی کردار ادا کیا۔دوسرے میچ میں پاکستان واپڈا نے سنسنی خیز مقابلے کے بعد پنجاب رینجرز کیخلاف 71کے مقابلے میں 82پواٸنٹس سے جیت اپنے نام کی۔ میچ میں واپڈا کے کلیم اللہ نے 22اور محمد اسرار نے 17جبکہ رینجرز کے محمد مدثر نے 23 پواٸنٹس سکور کٸے ۔ تیسرے میچ میں سندھ واٸٹس نے بلوچستان کو 46 -87پواٸنٹس سے شکست دی۔ ٹورنامنٹ کے ناک آوٹ راونڈ میں آج (ہفتہ) کوپہلا سیمی فاٸنل میچ واپڈا اور اسلام آباد کے مابین کھیلا جاٸیگا جبکہ دوسرے سیمی فاٸنل میں اٸیر فورس اور پنجاب رینجرز مدمقابل ہوگی۔ٹورنامنٹ کا فاٸنل دو جون کو کھیلا جاٸیگا۔

تازہ ترین

September 21, 2024

بلاول بھٹوکی36 ویں سالگرہ، ڈسٹرکٹ کمپلیکس میں کیک کاٹاگیا

September 21, 2024

انگلینڈ کی کرکٹ ٹیم 2 اکتوبر کی بعد از دوپہر کو خصوصی چارٹرڈ فلائٹ کے ذریعہ لندن سے براستہ دوبئی ملتان پہنچے گی

September 21, 2024

اینٹی نارکوٹکس فورس نے جنوبی پنجاب میں اہم کاروائی کی

September 21, 2024

تھانہ بلوچ کالونی کے علاقے منظور کالونی اور اطراف میں کومبنگ/سرچ آپریشن کیا گیا

September 20, 2024

سینیٹ خارجہ امور کمیٹی کی بیرون ملک پاکستانی قیدیوں کے اہل خانہ کے لیے سہولت ڈیسک کے قیام کی  تجویز

ویڈیو

December 14, 2023

انیق احمد سےعراقی سفیر حامد عباس لفتہ کی ملاقات، دوطرفہ تعلقات سمیت مختلف شعبوں میں تعاون بڑھانے پر اتفاق

December 8, 2023

اسلام آباد، ورکرز ویلفیئر فنڈز کی جانب سے پریس بریفنگ کااہتمام

October 7, 2023

افتخار درانی کے وکیل کی تحریک انصاف کے رہنما کی بازیابی کے حوالے سے گفتگو

October 7, 2023

افغان وزیرخارجہ کا بلاول بھٹو نے استقبال کیا

October 7, 2023

پشاور میں سینکڑوں افراد بجلی بلوں میں اضافے پر سڑکوں پر نکل آئی

کالم

September 17, 2024

اے ٹی ایم آئی ایس سے نئے امن مشن میں منتقلی کو درپیش چیلنجز ،ایتھوپیا کا نقطہ نظر

August 20, 2024

ایتھو پیا،سیاحت کے عالمی افق پر ابھرتا ہوا ستارہ

August 6, 2024

ٹریفک کا نظام

June 26, 2024

شادی کا فیصلہ کامیاب، ازدواجی زندگی اور مرد کا کردار

June 21, 2024

گورنر سندھ نے ایک بار پھر تاریخ رقم کردی