ایف آئی اے نے جعلی دستاویزات پر بیرون ملک جانے والے مسافر کو آف لوڈ کر دیا

ایف آئی اے امیگریشن کی اسلام آباد ائرپورٹ پر بڑی کاروائی.جعلی سفری دستاویزات پر بیرون ملک جانے کو کوشش ناکام بنا دی گئی.ملک شہزاد نامی مسافر کو آف لوڈ کر دیا گیا. ملزم فلائٹ نمبر TK711 کے ذریعے اٹلی جا رہا تھا.ملزم کے پاسپورٹ پر اٹالین شینگن کا جعلی ویزا لگا ہوا تھا.ملزم کا تعلق گجرانوالہ سے ہے.ابتدائی تفتیش کے مطابق ملزم نے 30 لاکھ روپے کے عوض ایجنٹ سے مذکورہ ویزا حاصل کیا. ملزم کو بعد ازاں مزید قانونی کاروائی کے لئے اینٹی ہیومن ٹریفکنگ سرکل اسلام آباد منتقل کر دیا گیا۔مزید تفتیش جاری ہے.جعلی سفری دستاویزات بنانے میں ملوث عناصر کے خلاف سخت کریک ڈاون کا آغاز کر دیا گیا ہے۔ایجنٹوں اور سہولتکاروں کی گرفتاری کے لئے تمام تر وسائل کو بروئے کار لایا جا رہا ہے.شہریوں سے گزارش کی جاتی ہے کہ اپنی ذاتی دستاویزات کسی غیر متعلقہ شخص کے حوالے نہ کریں.شہری ویزا حصول کے لے ہمیشہ متعلقہ ملک کی ایمبیسی یا سفارتخانے سے رابطہ کریں.ترجمان ایف آئی اے

تازہ ترین

October 24, 2024

محمد ارشد مغل کو مغل برادری کا قائد نامزد کردیا گیا

October 24, 2024

وزارت موسمیاتی تبدیلی نے موسمیاتی کارروائی کو فروغ دینے کے لیے نائٹرک ایسڈ کی تخفیف کے معاہدے پر دستخط کیے ہیں

October 23, 2024

صدر اسلامی جمہوریہ پاکستان کا اقوام متحدہ کے دن کے موقع پر پیغام

October 23, 2024

ڈیڑھ سال سے زیر التواء نور مقدم کیس کو ترجیحی بنیادوں پر سنیں،والد شوکت مقدم

October 23, 2024

پڑھی لکھی ماں اپنے کنبہ کی بہترین کفالت اور تربیت کر سکتی ہے،کرنل( ر)ساجد حسین وڑائچ

ویڈیو

December 14, 2023

انیق احمد سےعراقی سفیر حامد عباس لفتہ کی ملاقات، دوطرفہ تعلقات سمیت مختلف شعبوں میں تعاون بڑھانے پر اتفاق

December 8, 2023

اسلام آباد، ورکرز ویلفیئر فنڈز کی جانب سے پریس بریفنگ کااہتمام

October 7, 2023

افتخار درانی کے وکیل کی تحریک انصاف کے رہنما کی بازیابی کے حوالے سے گفتگو

October 7, 2023

افغان وزیرخارجہ کا بلاول بھٹو نے استقبال کیا

October 7, 2023

پشاور میں سینکڑوں افراد بجلی بلوں میں اضافے پر سڑکوں پر نکل آئی

کالم

October 14, 2024

شہر میں اک چراغ تھا ، نا رہا

October 11, 2024

“اب کے مار ” تحریر ڈاکٹر عمران آفتاب

October 2, 2024

فیصل کریم کنڈی کہ کاوشوں سے خیبرپختونخوا کی قربانیوں کی عالمی پزیرائی

September 17, 2024

اے ٹی ایم آئی ایس سے نئے امن مشن میں منتقلی کو درپیش چیلنجز ،ایتھوپیا کا نقطہ نظر

August 20, 2024

ایتھو پیا،سیاحت کے عالمی افق پر ابھرتا ہوا ستارہ