سیکرٹری ایوی ایشن/ڈی جی سی اے اے سیف انجم کا دورہ علامہ اقبال انٹرنیشنل ائرپورٹ سیکرٹری ایویشن نے ٹرمینل بلڈنگ اور اس سے منسلک سہولیات کی توسیع کا معائنہ کیا

کراچی (بیورو رپورٹ)سیکرٹری ایوی ایشن/ڈی جی سی اے اے سیف انجم کا دورہ علامہ اقبال انٹرنیشنل ائرپورٹ ۔سیکرٹری ایویشن نے ٹرمینل بلڈنگ اور اس سے منسلک سہولیات کی توسیع” منصوبے کے لیے جاری ترقیاتی کام کا معائنہ کیا.اس موقع پر ائرپورٹ منیجر، پروجیکٹ ڈائریکٹر، اے ایس ایف کے چیف سیکیورٹی آفیسر موجود تھے. نیسپاک کے ریذیڈنٹ انجینئر اور چینی اور مقامی ٹھیکیدار بھی سیکرٹری ایویشن کے ہمراہ تھے. پراجیکٹ ڈائریکٹر، چینی کنٹریکٹر، اور ریزیڈینٹ انجنئیر نے تفصیلی بریفنگ دی۔کام کے معیار پر کوئی سمجھوتہ نہیں کیا جائے گا.ہوائی اڈے کی پارکنگ تک رسائی کی سڑک کو وسیع کیا جا رہا ہے.سڑک کے بعد مسافروں کی سہولت کے لئے کار پارک کے داخلی اور خارجی راستوں کو دگنا کر دیا جائے گا. سیکریٹری کو ہوائی اڈے کے مختلف داخلی اور خارجی راستوں پر خودکار گاڑیوں کی گنتی کے لیے ٹریفک اسٹڈی کے طریقہ کار کے بارے میں بتایا گیا۔سکریٹری ایویشن/ڈی جی سی اے اے نے تمام دستیاب وسائل کا استعمال کرتے ہوئے تیز رفتاری سے ٹائم لائنز پر سختی سے عمل کرنے کی ہدایت کی۔

تازہ ترین

October 24, 2024

محمد ارشد مغل کو مغل برادری کا قائد نامزد کردیا گیا

October 24, 2024

وزارت موسمیاتی تبدیلی نے موسمیاتی کارروائی کو فروغ دینے کے لیے نائٹرک ایسڈ کی تخفیف کے معاہدے پر دستخط کیے ہیں

October 23, 2024

صدر اسلامی جمہوریہ پاکستان کا اقوام متحدہ کے دن کے موقع پر پیغام

October 23, 2024

ڈیڑھ سال سے زیر التواء نور مقدم کیس کو ترجیحی بنیادوں پر سنیں،والد شوکت مقدم

October 23, 2024

پڑھی لکھی ماں اپنے کنبہ کی بہترین کفالت اور تربیت کر سکتی ہے،کرنل( ر)ساجد حسین وڑائچ

ویڈیو

December 14, 2023

انیق احمد سےعراقی سفیر حامد عباس لفتہ کی ملاقات، دوطرفہ تعلقات سمیت مختلف شعبوں میں تعاون بڑھانے پر اتفاق

December 8, 2023

اسلام آباد، ورکرز ویلفیئر فنڈز کی جانب سے پریس بریفنگ کااہتمام

October 7, 2023

افتخار درانی کے وکیل کی تحریک انصاف کے رہنما کی بازیابی کے حوالے سے گفتگو

October 7, 2023

افغان وزیرخارجہ کا بلاول بھٹو نے استقبال کیا

October 7, 2023

پشاور میں سینکڑوں افراد بجلی بلوں میں اضافے پر سڑکوں پر نکل آئی

کالم

October 14, 2024

شہر میں اک چراغ تھا ، نا رہا

October 11, 2024

“اب کے مار ” تحریر ڈاکٹر عمران آفتاب

October 2, 2024

فیصل کریم کنڈی کہ کاوشوں سے خیبرپختونخوا کی قربانیوں کی عالمی پزیرائی

September 17, 2024

اے ٹی ایم آئی ایس سے نئے امن مشن میں منتقلی کو درپیش چیلنجز ،ایتھوپیا کا نقطہ نظر

August 20, 2024

ایتھو پیا،سیاحت کے عالمی افق پر ابھرتا ہوا ستارہ