پی ایچ اے کی جانب سے راولپنڈی جم خانہ میں پھولوں کی نمائش کا انعقاد

راولپنڈی (سٹاف رپورٹر)پارکس اینڈ ہارٹٰکلچر اتھارٹی راولپنڈی کی جانب سے راولپنڈی جم خانہ میں پھولوں کی نمائش کا انعقاد کیا گیا ہے۔نمائش کا افتتاح کمشنر راولپنڈی لیاقت علی چھٹہ اور ا سٹیشن کمانڈر بر گیڈئیر احمد نواز نے کیا ۔نمائش میں پی ایچ اے راولپنڈی کے علاوہ دیگر اداروں نے بھی بھرپور شرکت کی ہے۔پارکس اینڈ ہارٹٰکلچر اتھارٹی راولپنڈی کی جانب سے عوام کو بہترین تفریحی سہولیات کی فراہمی کی جانب ایک اور اہم قدم، راولپنڈی جم خانہ میں پھولوں کی نمائش کا انعقاد کیا گیا ہے۔نمائش کا افتتاح میں کمشنر راولپنڈی لیاقت علی چھٹہ، اسٹیشن کمانڈر بر گیڈئیر احمد نواز، ڈائریکٹر جنرل پی ایچ اے احمد حسن رانجھا و دیگر اعلیٰ افسران بھی اس موقع پر کمشنر راولپنڈی کے ہمراہ تھے ۔ نمائش میں پی ایچ اے راولپنڈی کے علاوہ تعلیمی اداروں کے طلبا اور طالبات اور دیگر اداروں نے بھی بھرپور شرکت کی ۔نمائش میں مختلف رنگ برنگے پھولوں کے سٹال مختلف اداروں کی جانب سے سجائے گئے جو دلوں کو موہ لینے والے مناظرپیش کر رہے ہیں۔کمشنر راولپنڈی کی جانب سے شاندار پھولوں کی نمائش کے انعقاد پر پی ایچ اے راولپنڈی اور دیگرتمام اداروں کو جنہوں نے نمائش میں حصہ لیا خراج تحسین پیش کیا گیا۔

تازہ ترین

September 7, 2024

پاکستان پیپلز پارٹی شعبہ خواتین کی مرکزی صدر و رکنِ سندھ اسمبلی فریال تالپور سے زرداری ہاوَس کراچی میں ملاقاتیں

September 7, 2024

سابق ایم پی اے نیئر مرتضیٰ لون کی قیادت میں خواتین اسلام آباد جلسہ میں شرکت کے لئے روانہ ہوگئیں

September 7, 2024

خاور حیات خان میموریل نیشنل رینکنگ ٹینس ٹورنامنٹ اختتام پذیر

September 7, 2024

عقیدہ ختم نبوت کے تحفظ کے لیے اپنی جانیں قربان کرنے سے بھی دریغ نہیں کریں گے

September 7, 2024

پاک فضائیہ کی جانب سے 7 ستمبر کو یوم شہداء کی تقریب

ویڈیو

December 14, 2023

انیق احمد سےعراقی سفیر حامد عباس لفتہ کی ملاقات، دوطرفہ تعلقات سمیت مختلف شعبوں میں تعاون بڑھانے پر اتفاق

December 8, 2023

اسلام آباد، ورکرز ویلفیئر فنڈز کی جانب سے پریس بریفنگ کااہتمام

October 7, 2023

افتخار درانی کے وکیل کی تحریک انصاف کے رہنما کی بازیابی کے حوالے سے گفتگو

October 7, 2023

افغان وزیرخارجہ کا بلاول بھٹو نے استقبال کیا

October 7, 2023

پشاور میں سینکڑوں افراد بجلی بلوں میں اضافے پر سڑکوں پر نکل آئی

کالم

August 20, 2024

ایتھو پیا،سیاحت کے عالمی افق پر ابھرتا ہوا ستارہ

August 6, 2024

ٹریفک کا نظام

June 26, 2024

شادی کا فیصلہ کامیاب، ازدواجی زندگی اور مرد کا کردار

June 21, 2024

گورنر سندھ نے ایک بار پھر تاریخ رقم کردی

June 15, 2024

تحریر: سیدہ ہماء مرتضیٰ