4 کاروائیوں کے دوران 64 کلو سے زائد منشیات برآمد، 2 ملزمان گرفتار۔فیصل آباد ایئرپورٹ پر شارجہ جانے والے مسافر سے 918 گرام ہیروئین برآمد۔راولپنڈی میں کوریئر آفس میں برطانیہ سے بھیجے گئے پارسل سے 44 گرام ویڈ برآمد۔پسنی گوادر سے 60 کلو چرس برآمد۔احمد آباد اٹک میں ملزم سے 3.6 کلو چرس برآمد۔گرفتار ملزمان کے خلاف انسداد منشیات ایکٹ کے تحت مقدمات درج کر کے تحقیقات کا آغاز دیا گیا ہے۔