اسلام آباد(بیورو رپورٹ)صدر مملکت آصف علی زرداری نے قومی اسمبلی اور سینٹ کے علیحدہ علیحدہ سیشن طلب کر لیے.صدر مملکت نے قومی اسمبلی کا اجلاس 6 جون بروز جمعرات شام پانچ بجے طلب کر لیا.صدر مملکت نے سینٹ کا اجلاس 7 جون بروز جمعہ صبح ساڑھے دس بجے طلب کر لیا. صدر مملکت نے سینٹ اور قومی اسمبلی کے اجلاس آئین کے آرٹیکل 54 (۱) کے تحت طلب.