پاکستان میں تمام مذاہب کوآئین کے مطابق مذہبی اور سیاسی آزادی حاصل ہے،دینی جماعتوں کے رہنماں کی اے ڈی سی جی شبیر حسین بٹ سے ملاقات

گوجرانوالہ( بیورو رپورٹ)پاکستان میں تمام مذاہب کوآئین کے مطابق مذہبی اور سیاسی آزادی حاصل ہے،ماورائے آئین کسی کو شعائراسلام مخالف سرگرمیوں کی اجازت نہیں ہے،دینی جماعتوں کے رہنماں کی اے ڈی سی جی شبیر حسین بٹ سے ملاقات, قربانی کے جانوروں کی منڈیوں اورعید کے موقع پر تمام انتظامات مکمل کیے جائیں۔آ مدہ محرم الحرام کے موقع پر سیکیورٹی کے فول پروف انتظامات کیئے جائیں گے،شیخوپورہ روڈ پر “یو ٹرن” مختصر کرنے کا مطالبہ،پاکستان کی نظریاتی اور جغرافیائی سرحدوں کے لیے کسی قربانی سے دریغ نہیں کریں گے،ملاقات میں پاکستان سنی تحریک مرکزی رہنما محمد زاہد حبیب قادری،سنی اتحاد کونسل کے مرکزی رہنما الحاج مولانا محمد اکبر نقشبندی،صاحبزادہ محمد عطا اللہ رضوی،چوہدری اقبال ہیں ہنجرا،مولانا محمد رفیق احمد رضوی ،محمد جاوید اقبال بٹ،صاحبزادہ محمد نعمان صدیقی،علامہ محمد یاسین نعیمی،مولانا محمد شبیر صدیقی،محمد طاہر رضا قادری،مولانا محمد ضیا مرتضی چشتی،چوہدری محمد شازب چٹھہ،عطا الرحمن خان صافی محمد آصف مغل،پیر سید زین العابدین شاہ، محمد اویس شاہ،مولانا فیاض الحسن صدیقی,حافظ محمد حسان رضا،محمد حسن قذافی،علی رضا مغل،محمد اصغر صابری،مولانا محمد اصغر کریمی و دیگر بھی وفد کے ہمراہ شامل تھے

تازہ ترین

October 24, 2024

محمد ارشد مغل کو مغل برادری کا قائد نامزد کردیا گیا

October 24, 2024

وزارت موسمیاتی تبدیلی نے موسمیاتی کارروائی کو فروغ دینے کے لیے نائٹرک ایسڈ کی تخفیف کے معاہدے پر دستخط کیے ہیں

October 23, 2024

صدر اسلامی جمہوریہ پاکستان کا اقوام متحدہ کے دن کے موقع پر پیغام

October 23, 2024

ڈیڑھ سال سے زیر التواء نور مقدم کیس کو ترجیحی بنیادوں پر سنیں،والد شوکت مقدم

October 23, 2024

پڑھی لکھی ماں اپنے کنبہ کی بہترین کفالت اور تربیت کر سکتی ہے،کرنل( ر)ساجد حسین وڑائچ

ویڈیو

December 14, 2023

انیق احمد سےعراقی سفیر حامد عباس لفتہ کی ملاقات، دوطرفہ تعلقات سمیت مختلف شعبوں میں تعاون بڑھانے پر اتفاق

December 8, 2023

اسلام آباد، ورکرز ویلفیئر فنڈز کی جانب سے پریس بریفنگ کااہتمام

October 7, 2023

افتخار درانی کے وکیل کی تحریک انصاف کے رہنما کی بازیابی کے حوالے سے گفتگو

October 7, 2023

افغان وزیرخارجہ کا بلاول بھٹو نے استقبال کیا

October 7, 2023

پشاور میں سینکڑوں افراد بجلی بلوں میں اضافے پر سڑکوں پر نکل آئی

کالم

October 14, 2024

شہر میں اک چراغ تھا ، نا رہا

October 11, 2024

“اب کے مار ” تحریر ڈاکٹر عمران آفتاب

October 2, 2024

فیصل کریم کنڈی کہ کاوشوں سے خیبرپختونخوا کی قربانیوں کی عالمی پزیرائی

September 17, 2024

اے ٹی ایم آئی ایس سے نئے امن مشن میں منتقلی کو درپیش چیلنجز ،ایتھوپیا کا نقطہ نظر

August 20, 2024

ایتھو پیا،سیاحت کے عالمی افق پر ابھرتا ہوا ستارہ