پاکستان اور چین کے درمیان مفاہمتی یادداشتوں اور معاہدوں پر دستخط.

پاکستان اور چین کے درمیان مفاہمتی یادداشتوں اور معاہدوں پر دستخط.وزیراعظم محمد شہباز شریف اور ان کے چینی ہم منصب عزت مآب لی چیانگ مفاہمتی یادداشتوں پر دستخط کی تقریب میں موجود تھے۔پاکستان اور چین کے درمیان آج مندرجہ ذیل مفاہمتی یادداشتوں اور معاہدوں پر دستخط کئے گئے۔فلم کو-پروڈکشن کا معاہدہ ،خبروں اور اطلاعات کے تبادلے اور تعاون کا معاہدہ. پاکستان ٹیلی ویژن کارپوریشن اور چائینہ میڈیا گروپ کے درمیان مفاہمتی یادداشت.سی پیک میں تھرڈ پارٹی کی شراکت داری کے حوالے سے ضابطہ کار. ڈیرہ اسماعیل خان – ژوب قومی شاہراہ 50 کی فزیبیلیٹی اسٹڈی کے حوالے سے مفاہمتی یادداشت.مظفرآباد-میرپور-منگلا ایکسپریس وے کی فزیبیلیٹی اسٹڈی کے حوالے سے مفاہمتی یادداشت.مانسہرہ -چلاس قومی شاہراہ – 15 پر بابو سر کے مقام پر ٹنل کی تعمیر کے حوالے سے مفاہمتی یادداشت.کراچی -حیدر آباد موٹر وے -9 کے حوالے سے فزیبیلیٹی اسٹڈی.قراقرم ہائی وے کی ری الائینمینٹ کی مفاہمتی یادداشت.2022 کے صنعتی تعاون کے فریم ورک کے نفاز کے حوالے سے ایکشن پلان.سائنسی اور تکنیکی شعبوں میں سرویئنگ ,میپنگ اور جیو انفارمیشن کے حوالے سے پروٹوکول.زراعت کے شعبے میں تعاون بڑھانے پر مفاہمتی یادداشت.توانائی کے مؤثر مینجمنٹ سسٹم کے حوالے سے اسٹڈی.اجارہ داری کے خاتمے (Anti-monopoly) میں تعاون کے حوالے سے مفاہمتی یادداشت.گورننس کے شعبے میں میں استعداد کار بڑھانے کے حوالے سے ورکشاپ کا لیٹر آف انٹینٹ. انڈسٹریل پارک کی تعمیر کے حوالے سے ورکشاپ کا لیٹر آف انٹینٹ.ساتویں جوائنٹ ورکنگ گروپ کے سی پیک کے تحت صنعتی شعبے میں تعاون بڑھانے کے اتفاق کی توثیق. پاک چین دوستی اسپتال ، گوادر کی حوالگی کا سرٹیفیکیٹ.گوادر میں سمندری پانی کو میٹھا کرنے کے پلانٹ کی حوالگی کا سرٹیفیکیٹ. سندھ میں پرائمری اسکولوں کی دوبارہ تعمیر کا لیٹر آف ایکسچینج.لیڈی ہیلتھ ورکرز ورک اسٹیشن کے منصوبے کا لیٹر آف ایکسچینج.

تازہ ترین

October 24, 2024

محمد ارشد مغل کو مغل برادری کا قائد نامزد کردیا گیا

October 24, 2024

وزارت موسمیاتی تبدیلی نے موسمیاتی کارروائی کو فروغ دینے کے لیے نائٹرک ایسڈ کی تخفیف کے معاہدے پر دستخط کیے ہیں

October 23, 2024

صدر اسلامی جمہوریہ پاکستان کا اقوام متحدہ کے دن کے موقع پر پیغام

October 23, 2024

ڈیڑھ سال سے زیر التواء نور مقدم کیس کو ترجیحی بنیادوں پر سنیں،والد شوکت مقدم

October 23, 2024

پڑھی لکھی ماں اپنے کنبہ کی بہترین کفالت اور تربیت کر سکتی ہے،کرنل( ر)ساجد حسین وڑائچ

ویڈیو

December 14, 2023

انیق احمد سےعراقی سفیر حامد عباس لفتہ کی ملاقات، دوطرفہ تعلقات سمیت مختلف شعبوں میں تعاون بڑھانے پر اتفاق

December 8, 2023

اسلام آباد، ورکرز ویلفیئر فنڈز کی جانب سے پریس بریفنگ کااہتمام

October 7, 2023

افتخار درانی کے وکیل کی تحریک انصاف کے رہنما کی بازیابی کے حوالے سے گفتگو

October 7, 2023

افغان وزیرخارجہ کا بلاول بھٹو نے استقبال کیا

October 7, 2023

پشاور میں سینکڑوں افراد بجلی بلوں میں اضافے پر سڑکوں پر نکل آئی

کالم

October 14, 2024

شہر میں اک چراغ تھا ، نا رہا

October 11, 2024

“اب کے مار ” تحریر ڈاکٹر عمران آفتاب

October 2, 2024

فیصل کریم کنڈی کہ کاوشوں سے خیبرپختونخوا کی قربانیوں کی عالمی پزیرائی

September 17, 2024

اے ٹی ایم آئی ایس سے نئے امن مشن میں منتقلی کو درپیش چیلنجز ،ایتھوپیا کا نقطہ نظر

August 20, 2024

ایتھو پیا،سیاحت کے عالمی افق پر ابھرتا ہوا ستارہ