ورلڈ چیمپئن آف لیجنڈز کے لئے جنوبی افریقہ کے اسکواڈ کا اعلان

اسلام آباد(محمد حسین )ایجبسٹن جنوبی افریقہ نے ورلڈ چیمپئن اور لیجنڈز کے لئے اپنے اسکواڈ کا اعلان کردیا ہے۔ ٹورنامنٹ 3 جولائی سے 13 جولائی 2024 تک انگلینڈ کے معروف ایجبسٹن اسٹیڈیم اور نارتھمپٹن شائر اسٹیڈیم میں کھیلا جائے گا۔ ڈبلیو سی ایل ایک منفرد کرکٹ لیگ ہے جس میں 6 ٹیمیں شامل ہیں جن کا تعلق دنیائے کرکٹ کے6بڑے ممالک پاکستان، بھارت ،جنوبی افریقہ انگلینڈ، آسٹریلیا اور ویسٹ انڈیز ہے۔ یہ ٹی 20 لیگ انگلینڈ اینڈویلز کرکٹ بورڈ سے منظور شدہ ہےجس میں ریٹائرڈ اور غیر کنٹریکٹ یافتہ کھلاڑیوں حصہ لیں گے۔ جنوبی افریقہ کی قیادت جیک کیلس کریں گے جبکہ دیگر کھلاڑیوں میں عمران طاہر، ہرشل گبز، مکھایا نیتنی، ڈیل سٹین، ایشویل پرنس، نیل میکنزی، ریان میک لارن، جسٹن اونٹن، روری کلین ویلڈ، جے پی ڈومنی، رچرڈ لیوی، ولاس، ورنن فلینڈر اور چارل لینگویلٹ شامل ہیں۔جنوبی افریقہ چیمپئنز اپنے تجربے، ٹیلنٹ اور کھیل کے جذبے سے سرشار ہے جو شائقین کو مسحور کرنے کو تیار ہیں۔ ٹیم نے ایک ناقابل فراموش کھیل کا وعدہ کیا ہے۔

تازہ ترین

September 7, 2024

پاکستان پیپلز پارٹی شعبہ خواتین کی مرکزی صدر و رکنِ سندھ اسمبلی فریال تالپور سے زرداری ہاوَس کراچی میں ملاقاتیں

September 7, 2024

سابق ایم پی اے نیئر مرتضیٰ لون کی قیادت میں خواتین اسلام آباد جلسہ میں شرکت کے لئے روانہ ہوگئیں

September 7, 2024

خاور حیات خان میموریل نیشنل رینکنگ ٹینس ٹورنامنٹ اختتام پذیر

September 7, 2024

عقیدہ ختم نبوت کے تحفظ کے لیے اپنی جانیں قربان کرنے سے بھی دریغ نہیں کریں گے

September 7, 2024

پاک فضائیہ کی جانب سے 7 ستمبر کو یوم شہداء کی تقریب

ویڈیو

December 14, 2023

انیق احمد سےعراقی سفیر حامد عباس لفتہ کی ملاقات، دوطرفہ تعلقات سمیت مختلف شعبوں میں تعاون بڑھانے پر اتفاق

December 8, 2023

اسلام آباد، ورکرز ویلفیئر فنڈز کی جانب سے پریس بریفنگ کااہتمام

October 7, 2023

افتخار درانی کے وکیل کی تحریک انصاف کے رہنما کی بازیابی کے حوالے سے گفتگو

October 7, 2023

افغان وزیرخارجہ کا بلاول بھٹو نے استقبال کیا

October 7, 2023

پشاور میں سینکڑوں افراد بجلی بلوں میں اضافے پر سڑکوں پر نکل آئی

کالم

August 20, 2024

ایتھو پیا،سیاحت کے عالمی افق پر ابھرتا ہوا ستارہ

August 6, 2024

ٹریفک کا نظام

June 26, 2024

شادی کا فیصلہ کامیاب، ازدواجی زندگی اور مرد کا کردار

June 21, 2024

گورنر سندھ نے ایک بار پھر تاریخ رقم کردی

June 15, 2024

تحریر: سیدہ ہماء مرتضیٰ