اے این ایف نے پسنی میں بیرون ملک اسمگلنگ کیلئے چھپائی گئی منشیات کی بڑی کھیپ پکڑ لی۔

اے این ایف نے پسنی میں بیرون ملک اسمگلنگ کیلئے چھپائی گئی منشیات کی بڑی کھیپ پکڑ لی۔اینٹی نارکوٹکس فورس کا منشیات اسمگلنگ کیخلاف کامیاب انٹیلیجنس بیسڈ آپریشن۔آپریشن مکران کوسٹل لائن سے متصل چوڑ بندر کے علاقے میں کیا گیا۔آپریشن منشیات اسمگلنگ میں ملوث گروہ کی سرگرمیوں کو مدنظر رکھتے ہوئے عمل میں لایا گیا۔لیاقت بلوچ اور واحد بلوچ مذکورہ منشیات اسمگلنگ گروہ کے سرغنہ ہیں۔گروہ کے ارکان سمندری راستے سے بیرون ممالک منشیات اسمگلنگ میں ملوث ہیں۔انٹیلیجنس اطلاع موصول ہونے پر اے این ایف ٹیم نے مذکورہ علاقے میں چھاپہ مار کارروائی کی۔چھپاپہ مار کارروائی کے دوران خفیہ مقام پر ذخیرہ کی گئی منشیات برآمد کرلی گئیں۔آپریشن کے دوران ایک ٹن سے زائد منشیات اور 51 ہزار نشہ آور کیپسول برآمد۔برآمدشدہ منشیات میں 850 کلوگرام چرس اور 164 کلوگرام آئس شامل ہے۔پکڑی گئی منشیات سمندری راستے سے بین الاقوامی منڈیوں تک پہنچائی جانی تھی۔گروہ کے سرغنہ لیاقت بلوچ اور واحد بلوچ کی گرفتاری کیلئے چھاپے مارے جا رہے ہیں۔اے این ایف منشیات سے پاک معاشرے کے قیام کیلئے سرگرم ہے۔

تازہ ترین

October 24, 2024

محمد ارشد مغل کو مغل برادری کا قائد نامزد کردیا گیا

October 24, 2024

وزارت موسمیاتی تبدیلی نے موسمیاتی کارروائی کو فروغ دینے کے لیے نائٹرک ایسڈ کی تخفیف کے معاہدے پر دستخط کیے ہیں

October 23, 2024

صدر اسلامی جمہوریہ پاکستان کا اقوام متحدہ کے دن کے موقع پر پیغام

October 23, 2024

ڈیڑھ سال سے زیر التواء نور مقدم کیس کو ترجیحی بنیادوں پر سنیں،والد شوکت مقدم

October 23, 2024

پڑھی لکھی ماں اپنے کنبہ کی بہترین کفالت اور تربیت کر سکتی ہے،کرنل( ر)ساجد حسین وڑائچ

ویڈیو

December 14, 2023

انیق احمد سےعراقی سفیر حامد عباس لفتہ کی ملاقات، دوطرفہ تعلقات سمیت مختلف شعبوں میں تعاون بڑھانے پر اتفاق

December 8, 2023

اسلام آباد، ورکرز ویلفیئر فنڈز کی جانب سے پریس بریفنگ کااہتمام

October 7, 2023

افتخار درانی کے وکیل کی تحریک انصاف کے رہنما کی بازیابی کے حوالے سے گفتگو

October 7, 2023

افغان وزیرخارجہ کا بلاول بھٹو نے استقبال کیا

October 7, 2023

پشاور میں سینکڑوں افراد بجلی بلوں میں اضافے پر سڑکوں پر نکل آئی

کالم

October 14, 2024

شہر میں اک چراغ تھا ، نا رہا

October 11, 2024

“اب کے مار ” تحریر ڈاکٹر عمران آفتاب

October 2, 2024

فیصل کریم کنڈی کہ کاوشوں سے خیبرپختونخوا کی قربانیوں کی عالمی پزیرائی

September 17, 2024

اے ٹی ایم آئی ایس سے نئے امن مشن میں منتقلی کو درپیش چیلنجز ،ایتھوپیا کا نقطہ نظر

August 20, 2024

ایتھو پیا،سیاحت کے عالمی افق پر ابھرتا ہوا ستارہ