ہیڈکوارٹرز پاکستان سول ایویشن اتھارٹی جناح انٹرنیشنل ایئرپورٹ ٹرمینل-1

کراچی(بیورو رپورٹ)آئکیو کے کوآرڈینیٹڈ ویلیڈیشن مشن (آئی سی وی ایم) کا دورہ پاکستان سول ایویشن اتھارٹی مکمل. ائکیو کوآرڈینیٹڈ ویلیڈیشن مشن(آئی سی وی ایم) ٹیم کا یہ دورہ 5 سے 12 مئی تک جاری رہا.اڈٹ کے دوران چار ممبران نے ذاتی طور پر جبکہ دو ممبران ان لائین شامل رہے.ائکیو-آئی سی وی ایم ٹیم نے دسمبر 2021 میں ہونے والے ائکیو کے دورہ کے بعد کئے گئے اقدامات کا تفصیلی جائزہ لیا.سیکرٹری ایوی ایشن/ڈی جی سی اے اے سیف انجم اور ڈپٹی ڈی جی ریگولیٹری نادر شفیع ڈار مشن کے دوران دستیاب رہے۔تمام ریگولیٹری ڈائریکٹوریٹس نے مشن کے سوالات کو پورا کرنے میں بڑھ چڑھ کر حصہ لیا.(آئی سی وی ایم) ٹیم کے دورہ کے دوران تمام ڈائریکٹوریٹ کی کارکردگی شاندار رہی ہے.بارہ جون کو آئی سی وی ایم ٹیم نے ڈی جی سی اے اے، ڈپٹی ڈی جی ریگولیٹری اور تمام ڈائریکٹرز سے اختتامی میٹنگ کی.مشن نے اختتامی میٹنگ کے دوران سول ایویشن اتھارٹی حکام سے ابتدائی رپورٹ شیئر کی. تفصیلی رپورٹ بعد میں مناسب وقت پر پیش کی جائے گی، آئی سی وی ایم ٹیم.آئکیو سے تفصیلی رپورٹ کی وصولی تک پی سی اے اے ابتدائی نتائج کو شائع نہ کرے، آئی سی وی ایم ٹیم کا مشورہ .(آئی سی وی ایم) مشن میں بہترین کارکردگی گزشتہ دو سالوں کے دوران (پی سی اے اے) ٹیم کی انتھک کوششوں کی باعث ممکن ہوئی.پاکستان کے موثر نفاذ کے لئے کیے گئے اقدامات کی وجہ سے کارکردگی میں عالمی اوسط سے نمایاں اضافہ متوقع ہے۔

تازہ ترین

January 2, 2025

آئی سی سی آئی، ایس ای سی پی کا کمپنیز رجسٹریشن بارے آگاہی سیشن کا انعقاد

January 2, 2025

سابق ایم این اے ناصر خٹک کی گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی سے ملاقات

January 2, 2025

نصرت لغاری نے گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی سے ملاقات کی

January 1, 2025

میری ٹائم افیئرز کی وزارت نےگزشتہ سال 90 ارب روپے کمائے،وفاقی وزیر برائے بحری امورقیصر احمد شیخ

January 1, 2025

کرم پارہ چنار کے لوگوں کو پاکستانی ہونے کی سزا دی جا رہی ہے،سینیٹر علامہ راجہ ناصر عباس جعفری

ویڈیو

December 14, 2023

انیق احمد سےعراقی سفیر حامد عباس لفتہ کی ملاقات، دوطرفہ تعلقات سمیت مختلف شعبوں میں تعاون بڑھانے پر اتفاق

December 8, 2023

اسلام آباد، ورکرز ویلفیئر فنڈز کی جانب سے پریس بریفنگ کااہتمام

October 7, 2023

افتخار درانی کے وکیل کی تحریک انصاف کے رہنما کی بازیابی کے حوالے سے گفتگو

October 7, 2023

افغان وزیرخارجہ کا بلاول بھٹو نے استقبال کیا

October 7, 2023

پشاور میں سینکڑوں افراد بجلی بلوں میں اضافے پر سڑکوں پر نکل آئی

کالم

December 27, 2024

وحشت کے عہد میں،مزاحمت کی علامت

October 14, 2024

شہر میں اک چراغ تھا ، نا رہا

October 11, 2024

“اب کے مار ” تحریر ڈاکٹر عمران آفتاب

October 2, 2024

فیصل کریم کنڈی کہ کاوشوں سے خیبرپختونخوا کی قربانیوں کی عالمی پزیرائی

September 17, 2024

اے ٹی ایم آئی ایس سے نئے امن مشن میں منتقلی کو درپیش چیلنجز ،ایتھوپیا کا نقطہ نظر